کورونا وائرس کی ویکسین 9 ماہ میں آسکتی ہے، بل گیٹس - ایکسپریس اردو

United States News News

کورونا وائرس کی ویکسین 9 ماہ میں آسکتی ہے، بل گیٹس - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

میرے خیال میں روایتی ویکسین کے مقابلے میں آر این اے اور ڈی این اے ویکسین زیادہ موثر ثابت ہوں گی، بل گیٹس

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سو سے زائد کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری پر کام ہو رہا ہے اور جلد از جلد 9 ماہ یا زیادہ سے زیادہ 2 سال میں ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔

اپنے ایک حالیہ بلاگ میں بل گیٹس نے لکھا کہ ان کے خیراتی ادارے بل ینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن خطیر رقم کے ساتھ ساتھ اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہا ہے، مختلف ممالک میں 115 ویکسین کی تیاری کا کام جاری ہے جن میں سے 8 یا 10 ویکیسن نے انہیں متوجہ کیا ہے۔ بل گیٹس نے ویکسین کی مختلف اقسام کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ لائیو ویکسین میں کم مقدار میں زندہ جراثیم کو استعمال کیا جاتا ہے جب کہ ان ایکٹیو ویکسین میں جراثیم کا مردہ ورژن استعمال کیا جاتا ہے تاہم وہ 2 نئے طریقے آر این اے اور ڈی این اے ویکسین میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے خلاف ویکسین 9 ماہ تک تیار ہوسکتی ہے، بل گیٹس - Health - Dawn News
Read more »

مہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئیمہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئیاسلام آبا د: رواں ماہ مہنگائی میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی، مارچ کےمقابلےمیں اپریل میں مہنگائی میں0.8 فیصد کمی ہوئی۔
Read more »

اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟انڈیا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری سب سے زیادہ متاثرہ ریاست گجرات کی ہے جہاں وائرس کے چار ہزار سے زیادہ کیسز ہیں۔
Read more »

سوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردو نواح میں رات گئے تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔بارش کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
Read more »

کورونا کے خلاف ویکسین کی افادیت چند ہفتوں میں معلوم ہوگی، سائنس دانکورونا کے خلاف ویکسین کی افادیت چند ہفتوں میں معلوم ہوگی، سائنس دانکورونا کے خلاف ویکسین کی افادیت چند ہفتوں میں معلوم ہوگی، سائنس دان CoronaVirus Vaccine Scientists Effectiveness FewWeeks Treatment InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly OxfordUniversity
Read more »

ملک بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ملک بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ملک بھر میں1ہی دن میں کورونا کے 990 کیسز سامنے آگئے,تعداد 16817 ہوگئی۔ Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan COVID19Pandemic Infected DeadlyVirus NewCases pid_gov WHO zfrmrza ImranKhanPTI shiblifaraz Dr_YasminRashid AzraPechuho
Read more »



Render Time: 2025-03-13 03:52:39