مہنگائی میں بڑی کمی، 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی ARYNewsUrdu
اسلام آبا د: رواں ماہ مہنگائی میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور 10 ماہ میں بعد سنگل ڈجٹ میں آگئی، مارچ کے مقابلے میں اپریل میں مہنگائی میں0.8 فیصد کمی ہوئی۔
اعدادوشمار کے مطابق ایک ماہ میں شہری علاقوں میں تازہ پھل18 فیصد، انڈے 15فیصد مہنگےہوئے ، مارچ کے مقابلے میں اپریل میں دال مسور 28 فیصد، دال مونگ23 فیصد ، دال ماش14، دال چنا11 اور بیسن 8 فیصد مہنگی ہوا جبکہ اپریل کےایک مہینےمیں چینی 2.55فیصد مہنگی ہوئی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ جولائی تااپریل کے10ماہ میں مہنگائی 11.22 فیصد رہی، رمضان کی آمد کے باعث متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
10 ماہ بعد مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی، مہنگائی کی شرح 8.5 فیصد پر آگئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) 10 ماہ بعد مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ اپریل میں مہنگائی کم ہوکر 8.5 فیصد ہوگئی جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دروان مہنگائی کی شرح 11.2 فیصد رہی۔
Read more »
پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کے ویزوں میں 2 ماہ کی توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان میں موجود غیر ملکیوں کے ویزوں میں 2 ماہ کی توسیع - Pakistan - Dawn News
Read more »
جاپان میں لگی ایمرجنسی میں مزید ایک ماہ اضافے کا فیصلہجاپان نے عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں 6 مئی تک لگی ایمرجنسی میں مزید ایک ماہ اضافے کا فیصلہ کیا ہے
Read more »
ایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتارایران میں کرونا وائرس کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے الزام میں 3600 افراد کو گرفتار Iran CoronavirusPandemic COVID19Iran Arrested Crime CoronavirusRumors Iran JZarif HassanRouhani khamenei_ir WHO
Read more »