امریکا میں کورونا وائرس کی دوا کی منظوری

United States News News

امریکا میں کورونا وائرس کی دوا کی منظوری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وفاقی ادارے نے کورونا وائرس کے انسداد کی دوا کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس تجرباتی دوا کے آزمائشی ٹیسٹس کئی ایام سے جاری تھے۔

تیار کر لی گئی ہے۔ امریکی وفاقی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگز ایجنسی نے اس دوا کی ہنگامی حالات میں استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ اس دوران امریکی حکام نے کووڈ انیس بیماری سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافے کے باوجود مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔

دوا ریمڈِسیوِر وائرس کے انسداد کی ایک دوا ہے جو ابتدائی طور پر ایبولا بیماری کے علاج کے لیے تیار کی گئی تھی۔ اس دوا کے کووڈ انیس بیماری میں مبتلا شدید بیمار افراد پر استعمال کے انتہائی مثبت نتائج سامنے آنے پر ہی اس کی بطور ایک دوا کی ہنگامی حالات میں استعمال کی منظوری دی گئی ہے۔ امریکی صدر نے اس امید کا اظہار کیا کہ دوا کے استعمال کے ممکنہ نتائج سے امریکا میں کووڈ انیس بیماری سے ہونے والی ہلاکتوں کو ایک لاکھ سے کم رکھنے میں کامیابی حاصل ہو گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: ٹرمپ کی چین کو نئے ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی - Business - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس: یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ووہان کی ایک لیب سے روابط کی تحقیقات - BBC Urduکورونا وائرس: یونیورسٹی آف ٹیکساس کے ووہان کی ایک لیب سے روابط کی تحقیقات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32 لاکھ جبکہ اموات کی تعداد دو لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ امریکی وفاقی تفتیش کاروں نے یونیورسٹی آف ٹیکساس سے کہا ہے کہ وہ ووہان انسٹیٹیوٹ آف ویرولوجی کے ساتھ اپنے تعلق کی دستاویزات فراہم کریں
Read more »

کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیکورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی شرح خدشات سے کم ہے:وزیراعظم عمران خانکورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی شرح خدشات سے کم ہے:وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی شرح خدشات سے کم ہیں، کوئی بھی نہیں کہہ سکتا کہ یہ
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16ہزار 817 ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16ہزار 817 ہوگئیملک کے کس شہر میں کتنے نئے کیس رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
Read more »

دنیا بھرمیں کورونا وائرس نے 2 لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد کی جان لے لیدنیا بھرمیں کورونا وائرس نے 2 لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد کی جان لے لیآج کس ملک میں کتنی ہلاکتیں اور کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
Read more »



Render Time: 2025-03-13 00:08:26