امریکا: بیروزگاری کی شرح بلند ترین سطح پر، برطانوی معیشت میں 300 سال کی بدترین گراوٹ

United States News News

امریکا: بیروزگاری کی شرح بلند ترین سطح پر، برطانوی معیشت میں 300 سال کی بدترین گراوٹ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے بیروزگاری کی شرح، جو اپریل میں چار اعشاریہ چار فیصد تھی، اب بڑھ کر 14.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ معیشت کی بدحالی کی وجہ سے اڑھائی کروڑ نوکریاں ختم ہو گئی ہیں جبکہ برطانوی معیشت میں 300 سال کی بدترین گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نومبر 1982ء کے بعد ملک میں بے روزگاری کی شرح میں یہ سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اس وقت یہ شرح 10.8 فیصد تک پہنچ گئی تھی۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 1930 میں آنے والے معاشی بحران جسے ،گریٹ ڈپریشن کا نام دیا گیا تھا، کے بعد اب دنیا کی معیشت تیزی سے سست روی کی جانب جا رہی ہے۔ دریں اثناء بینک آف انگلینڈ کا کہنا ہے کہ کورونا کے بحران کیوجہ سے معیشت 14 فیصد سکڑ سکتی ہے، جو برطانیہ کے لیے 176 کے بعد سب سے بڑا معاشی جھٹکا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہامریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
Read more »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے کی مذمت - ایکسپریس اردوپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے کی مذمت - ایکسپریس اردوبھارت کی طرف سے کسی غیرذمہ دارانہ حرکت کے خطے کے امن کے لئے سنجیدہ خطرات ہوں گے، ترجمان دفتر خارجہ
Read more »

رش زیادہ ہونے پر بھارت میں کھولی گئی شرب کی دکانیں پھر بندرش زیادہ ہونے پر بھارت میں کھولی گئی شرب کی دکانیں پھر بندبھارت میں 6 ہفتے لاک ڈاون کے بعد مودی سرکار نے شراب کی دکانیں کھول دیں، دکانوں کے باہر شرابیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، دہلی حکومت نے رش دیکھتے ہوئے شراب
Read more »

کورونا وائرس ،بھارت میں بیروزگاری کی شرح ریکارڈ 27 فیصد تک بڑھ گئیکورونا وائرس ،بھارت میں بیروزگاری کی شرح ریکارڈ 27 فیصد تک بڑھ گئیکورونا وائر س سے پیدا ہونے والی صورتحال میں بھارت کے اندر بیروزگاری کی شرح ریکارڈ 27 فیصد تک بڑھ گئی بھارت میں کورونا وبا کے پھیلا وکو روکنے کے لیے جاری
Read more »

وہ وفاقی ادارہ جس میں ہفتے کی چھٹی ختم کردی گئیوہ وفاقی ادارہ جس میں ہفتے کی چھٹی ختم کردی گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں نادرا دفاتر میں عوام کے رش کے باعث ہفتہ کی تعطیل بھی ختم کر دی گئی ہے۔احساس پروگرام کی با آسانی رجسٹریشن، پینشن اور
Read more »



Render Time: 2025-03-11 06:47:35