وہ وفاقی ادارہ جس میں ہفتے کی چھٹی ختم کردی گئی

United States News News

وہ وفاقی ادارہ جس میں ہفتے کی چھٹی ختم کردی گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں نادرا دفاتر میں عوام کے رش کے باعث ہفتہ کی تعطیل بھی ختم کر دی گئی ہے۔احساس پروگرام کی با آسانی رجسٹریشن، پینشن اور

تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کم کرنے کیلئے ملک بھر کے نادارا دفاتر میں ہفتے کی چھٹی فی الحال ختم کردی گئی ہے۔کراچی میں نادرا دفاتر میں سماجی فاصلوں کا خیال رکھنا ملازمین کیلئے لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ فیس شیلڈ، دستانیں اور ماسک پہننا اور وقفے وقفے سے ہینڈ سینیٹائرز کے استعمال کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

ملازمین ہر بائیومیٹرک پراسس کے بعد مشین کوجراثیم کش دواسے صاف کرنے کے پابند ہیں۔ درخواست گزاروں کے درمیان سماجی فاصلہ سمیت اسپرے کو یقینی بنانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ڈی جی نادرا کا کہنا تھا کہ رینیو درخواستوں کا کام ابھی نہیں کیا جائےگا، ہم نیوز کے مطابق صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ دفاتر آمد سے قبل اہم معلومات کے حصول کے لیے نادرا کال سینٹر 7000 پر رابطہ کرلیں۔نادرا کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ زائد المعیاد ہو جانے والے شناختی کارڈوں کی مدت میں جولائی 2020 تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ہم نیوز کے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہامریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
Read more »

رمضان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں، فیاض الحسن چوہانرمضان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی خبروں میں صداقت نہیں، فیاض الحسن چوہانپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں میں کورونا وائرس کے پیش نظر صوبہ پنجاب میں جاری لاک ڈاؤن سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی یا توسیع کا فیصلہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کیا جائے گا
Read more »

کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
Read more »

ملک میں کورونا سے مزید 27 اموات، مریضوں کی مجموعی تعداد 21452 تک پہنچ گئیملک میں کورونا سے مزید 27 اموات، مریضوں کی مجموعی تعداد 21452 تک پہنچ گئیملک میں کورونا سے مزید 27 اموات، مریضوں کی مجموعی تعداد 21452 تک پہنچ گئی CoronaInPakistan CoronavirusPandemic
Read more »

ملک میں کورونا سے مزید 27 اموات، مریضوں کی مجموعی تعداد 21452 تک پہنچ گئیملک میں کورونا سے مزید 27 اموات، مریضوں کی مجموعی تعداد 21452 تک پہنچ گئیملک میں کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 486 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 21452 تک
Read more »

پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی - BBC Urduپاکستان میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کر گئی - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 22 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 505 ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں پہلی مرتبہ تقریباً 10 ہزار کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جبکہ ایک ہی دن میں 1300 سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 22:25:40