رش زیادہ ہونے پر بھارت میں کھولی گئی شرب کی دکانیں پھر بند India CoronaVirus LockDown LiquorShops ClosedAgain Rushed PMOIndia
پر 70 فیصد کورونا ٹیکس لگا دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بعض مقامات پر شہریوں کے پولیس سے جھگڑے بھی رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ کئی جگہ پولیس کو شرابیوں پر آنسو گیس اور لاٹھی چارج کا استعمال بھی کرنا پڑا ہے، حالات دیکھتے ہوئے کچھ ریاستوں نے شراب کی دکانیں ایک بار پھر بند کر دی ہیں۔شہریوں نے شراب کی دکانیں کھلنے پر کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کو بھی یکسر نظر انداز کردیا ، نئی دہلی میں پولیس کے روکنے پر شہریوں اور پولیس میں جھڑپ بھی ہوئی۔پولیس نے شہریوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو...
کا استعمال کیا اور لاٹھی چارج کر کے مشتعل افراد کو منتشر کیا۔شراب کی طلب میں اضافے، رش اور جھڑپوں کو دیکھتے ہوئے بعض ریاستوں نے دکانیں نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور بعض نے شراب پر بھاری ٹیکس لگا دیا ہے ۔دارالحکومت نئی دہلی میں شراب کی خریداری پر 70فیصد خصوصی کورونا ٹیکس عائد کردیا گیا ہے، شراب پر ٹیکس بھارت کی کل 36 ریاستوں اور وفاقی اکائیوں کی آمدنی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے جن میں سے زیادہ تر اس وائرس کی وجہ سے ہونے والی معاشی سرگرمیوں میں رکاوٹ سے فنڈز کی کمی کا شکار ہیں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
Read more »
بھارت میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی شروعبھارت سے 193 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے وطن پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، جنہیں 72 گھنٹے تک قرنطینہ میں رکھا جائےگا۔
Read more »
بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کی باحفاظت وطن واپسی - Pakistan - Dawn News
Read more »
بھارت میں تعصب کی انتہا، ڈاکٹر کا مسلمان کے علاج سے انکارمیڈیا رپورٹس کے مطابق یو پی میں ڈاکٹر نے کورونا وائرس سے متاثرہ مسلمان مریضوں کا علاج کرنے سے انکار کردیا ۔
Read more »
امریکا میں پہلی بار ایک ماہ میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ریکارڈواشنگٹن : امریکا میں کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا سے چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار پندرہ اموات ہوئیں ، جو ایک مہینے میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ہے
Read more »
ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے،بلاول بھٹو -کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا متاثرین کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں بروقت اقدامات سے ووہان جیسی صورت حال پیدا نہیں ہونے دی۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک میں کرونا متاثرین کی …
Read more »