بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کی باحفاظت وطن واپسی - Pakistan - Dawn News

United States News News

بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کی باحفاظت وطن واپسی - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کی باحفاظت وطن واپسی Read more: DawnNews coronavirus StrandedInIndia

بھارت میں کورونا وائرس کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی ہفتوں سے پھنسے 193 پاکستانی آج اٹاری واہگہ بارڈر کے راستے واپس پاکستان پہنچ گئے۔

بیان میں بتایا گیا کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن دفتر خارجہ اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے ان افراد کی جلد از جلد وطن واپسی کے لیے کوششیں کرتا رہا اور ہم اس دوران ان تمام افراد کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر ان کے شکر گزار ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی شروعبھارت میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی شروعبھارت سے 193 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے وطن پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، جنہیں 72 گھنٹے تک قرنطینہ میں رکھا جائےگا۔
Read more »

بحرین میں پھنسے سیکڑوں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئےبحرین میں پھنسے سیکڑوں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئےکراچی : کرونا وائرس کے باعث سرحدوں کی بندش کی وجہ سے بحرین میں پھنسے 150 سے زائد مسافرو کراچی پہنچ گئے۔
Read more »

بحرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے پرواز کراچی پہنچ گئیبحرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے پرواز کراچی پہنچ گئیسول ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ فلائٹ پی کے 8092 سے 210 پاکستانی بحرین سے وطن واپس پہنچے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 51 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ ہے۔ انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے 3900 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
Read more »

بھارت: گھر جانے کے لیے 18 مزدوروں کا مکسر ٹرک میں سفربھارت: گھر جانے کے لیے 18 مزدوروں کا مکسر ٹرک میں سفریہ پریشان کن صورتحال بھارتی شہر اندور میں پیش آئی جہاں ٹریفک پولیس نے ہائی وے پر ایک مکسر مشین کو روکا تو تلاشی پر اندر سے 18 مزدور نکلے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 11:21:24