بحرین میں پھنسے سیکڑوں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے

United States News News

بحرین میں پھنسے سیکڑوں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

بحرین میں پھنسے سیکڑوں پاکستانی واپس وطن پہنچ گئے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کی جان لیوا وبا کا پھیلاؤ روکنے کےلیے اکثر ممالک نے سفری پابندیاں عائد کی ہوئیں ہیں جس کے باعث سیکڑوں پاکستانی شہری بیرون ممالک میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں واپس وطن لانے کےلیے حکام کی کوششیں جاری ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خلیجی ریاست بحرین میں پھنسے ہم وطنوں کو آج قومی ایئر لائن کی خصوصی پرواز پی کے 8292 کے ذریعے کراچی پہنچایا گیا۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بحرین سے آنے والے تمام مسافروں کو اسکریننگ اور مکمل طبی جانچ پڑتال کی جارہی ہے، مسافروں کی ایمی گریشن کے بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قرنطینہ کے لئے گڈاپ اور مقا می ہو ٹل منتقل کیا جائے گا۔خیال رہے کہ پی آئی اے بیرون ملک پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن پہنچانے کے سلسلے میں اپنا خصوصی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے، 23 اپریل کو بھی بحرین سے 136 پاکستانی گلف ایئر کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 51 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ ہے۔ انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے 3900 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
Read more »

سندھ میں گندم کا بحران نہیں، وافر مقدار میں موجود ہے، سیکریٹری خوراکسندھ میں گندم کا بحران نہیں، وافر مقدار میں موجود ہے، سیکریٹری خوراکسندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کے معاملہ پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی سیکریٹری خوراک لئیق احمد نے کہا کہ سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں گندم موجود ہے۔
Read more »

لوئر کرم میں امام بارگاہ میں دھماکا، ایک شخص زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

امریکا میں پہلی بار ایک ماہ میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ریکارڈامریکا میں پہلی بار ایک ماہ میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ریکارڈواشنگٹن : امریکا میں کرونا وائرس کی مہلک ترین وبا سے چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار پندرہ اموات ہوئیں ، جو ایک مہینے میں یومیہ ہلاکتوں کی سب سے کم تعداد ہے
Read more »



Render Time: 2025-03-12 17:26:57