بھارت میں تعصب کی انتہا سامنے آگئی ويڈيو لنک: DailyJang
مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز ی بڑھنے کی ایک خبر بھارتی ریاست ہریانہ کے گاؤن کیورک سے بھی سامنے آئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر مسلمانوں کی حمایت میں پوسٹ لائیک کرنے پر مسلمان نوجوان کے گھر پر انتہا پسندوں نے حملہ کیا اور دکان کو آگ لگا دی۔اس سے قبل بھارتی ریاست گجرات کے سب سے بڑے شہر احمد آباد میں کورونا وائرس کے مسلمان مریضوں کے وارڈ ہندوؤں سے جد ا کردیے گئے تھے۔
حال ہی میں امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے اپنی 2020 کی رپورٹ میں بھارت کو پہلی بار اقلیتوں کےلیے خطرناک ملک قرار دیا ہے۔یو ایس سی آئی آر ایف نے سال 2020 ءکی رپورٹ میں مودی سرکار کی طرف سے شہریت کے ترمیمی قانون کو مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کے لیے خطرناک قرار دیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانبرطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان ARYNewsUrdu
Read more »
کراچی میں گرمی کا زور، ہیٹ ویو کا دورانیہ 8 مئی تک رہنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں آج بھی نڈھال کر دینے والی گرمی کا زور رہا۔ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی بھی کر دی ہے۔
Read more »
راولپنڈی میں کورونا سے بچاؤ کا سامان نہ ملنے پر ڈاکٹرز تشویش کا شکاربے نظیر بھٹو اسپتال کے آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر عظیم کا کہنا ہے کہ اسپتال کی ایمرجنسی میں ڈیوٹی پر موجود ہوں، مگر یہاں پر کورونا وائر س سے بچاؤ کے لیے کسی حفاظتی سامان کا کوئی تصور نہیں ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: گلگت بلتستان میں لاک ڈاؤن میں مشروط نرمی، پاکستان میں متاثرین 23 ہزار سے زیادہ، ایک دن میں سب سے زیادہ اموات کا نیا ریکارڈ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 535 ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں پہلی مرتبہ تقریباً 10 ہزار کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جبکہ ایک ہی دن میں 40 کے ساتھ سب سے زیادہ اموات واقع ہوئی ہیں۔
Read more »
پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپائپ، اسٹیلز، اسپیئر پارٹس اور مشینری، بجلی کے سامان سمیت کپڑے کی دکانیں اور پارکس کو کھولا جائے گا، حکومتی ذرائع
Read more »
عوام کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے رواں ماہ کی 9 تاریخ (نو مئی) سے صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
Read more »