لاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے رواں ماہ کی 9 تاریخ (نو مئی) سے صوبے بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔
یہ اہم فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق اب پائپ، سٹیلز، سپیئر پارٹس، مشینری اور بجلی کے سامان کی دکانیں کھولنے کی اجازت ہوگی۔
پنجاب حکومت نے صوبے میں کپڑے کی دکانیں بھی 15 رمضان سے 6 گھنٹے کے لئے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اس کے علاوہ عوام کو پارکوں میں بھی جانے کی اجازت ہوگی تاہم جھولے وغیرہ بند رہیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پیرس،عوام کا منفرد انداز میں طبی عملے کو خراج تحسینپیرس میں باشندوں نے بالکنیوں میں کھڑے ہوکر تالیاں بجا کر اور گیت گا کر کورونا وائرس کی عالمی وبا سے متاثر مریضوں کی دیکھ بھال کرتے طبی عملے کو خراج تحسین پیش کیا۔
Read more »
کراچی میں راشن کی تقسیم کیلئے 'ڈان ریلیف' میں عطیات دیں - Dawn News
Read more »
واٹس ایپ کا اپنے صارفین کیلئے قرضے فراہم کرنے کا منصوبہ - Tech - Dawn News
Read more »
نادرا کا پیر سے کراچی سمیت سندھ بھر میں دفاتر کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوسائلین ، تصدیق کنندگان اور عملے پر ماسک پہننا اور احتیاطی تدبیر اختیار کرنا لازم ہوگا
Read more »
سعودی عرب کا اخراجات میں نمایاں کمی اور ’تکلیف دہ فیصلے‘ کرنے کا اعلانالعربیہ ٹی وی کے ساتھ اپنے انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے معیشت کو دھچکا لگا ہے اور سعودی عرب بجٹ کے خرچوں میں نمایاں کٹوتی کرے گا۔
Read more »
سندھ میں گندم کا بحران نہیں، وافر مقدار میں موجود ہے، سیکریٹری خوراکسندھ حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری کے معاملہ پر گفتگو کرتے ہوئے صوبائی سیکریٹری خوراک لئیق احمد نے کہا کہ سندھ میں گندم کا کوئی بحران نہیں، وافر مقدار میں گندم موجود ہے۔
Read more »