عالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگا WHO CoronaVirus APP COVID19 Symptoms ContactTracingFeature InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly WHO
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت نے مارچ میں ایپ متعارف کرنے کا اعلان کیا تھا جو کورونا وائرس بچاؤ سے متعلق معلومات فراہم کرے گی۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اب تک ایپ پر کام جاری ہے اور کہا گیا ہے کہ اسے جلد متعارف کردیا جائے گا لیکن کوئی حتمی تاریخ نہیں بتائی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق مذکورہ ایپ صرف معلومات ہی فراہم نہیں کرے گی بلکہ کووڈ 19 کی تشخیص میں مدد گار ثابت ہوگی۔اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کووڈ 19 ایپ میں معلوماتی...
فیچر بھی شامل کیا جارہا ہے تاکہ صارفین کو فوری طور پر علامات ظاہر ہونے کی صورت میں کورونا کی تشخیص کرنے میں مدد مل سکے لیکن اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہوگا کہ یہ ان کا کورونا ٹیسٹ ہے۔اس کے علاوہ کانٹیکٹ ٹریسنگ فیچر بھی پیش کیا جائے گا جو کہ صارفین کے اسمارٹ فون میں بلیو توتھ کی مدد سے کام کرے گا۔یعنی اگر کوئی شخص کورونا وائرس سے متاثرہ مریض سے رابطے میں رہا ہوگا تو یہ کانٹیکٹ ٹریسنگ فیچر صارف کو فوراً نوٹیفکیشن سے آگاہ کرے گا تاکہ وہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے اپنا ٹیسٹ کرانے کے ساتھ ساتھ...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی، عالمی ادارہ صحت - Health - Dawn News
Read more »
افریقہ میں ایک لاکھ 90 ہزار تک ہلاکتیں ہو سکتی ہیں، عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ افریقہ میں اگر وائرس کو روکنے کے اہم اقدامات ناکام ہوگئے تو پہلے سال میں پورے برِ اعظم میں ایک لاکھ 90 ہزار تک لوگ ہلاک ہو
Read more »
عالمی ادارہ بھی کرونا کے خلاف جنگ میں اے آر وائی کی خدمات کا معترفپاکستانی عوام کرونا کے خلاف جنگ میں ARY نیوز کی خدمات کے معترف، سروے رپورٹ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »
کورونا کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی، عالمی ادارہ صحت - Health - Dawn News
Read more »
سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمیسعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی 'آرامکو' نے آج 11 مئی سے پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمی کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔آرامکو
Read more »
سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ24 گھنٹے میں 1080 کیسز رپورٹ،کراچی : سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹے میں 1080نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئی
Read more »