کورونا کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی، عالمی ادارہ صحت - Health - Dawn News

United States News News

کورونا کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی، عالمی ادارہ صحت - Health - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

کورونا کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی، عالمی ادارہ صحت تفصیلات یہاں جانیں: coronavirusvaccine CoronavirusPandemic

عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی۔

ایف ڈی اے نے چند دن قبل ہی موڈرینا کو اپنی تیار کردہ ویکسین کے دوسرے آزمائشی مرحلے شروع کرنے کی اجازت دی تھی، موڈرینا وہ پہلی کمپنی تھی جس نے مارچ میں انسانوں پر اپنیمذکورہ کمپنی نے ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کو حال ہی میں مکمل کیا تھا جس کا مقصد اس ویکسین کے محفوظ ہونے اور مقدار کے بارے میں سمجھنا تھا اور اب دوسرے مرحلے میں محققین اس کی افادیت اور مضر اثرات کو 600 افراد پر دیکھیں گے۔

امریکی کمپنی موڈریکا کی ویکسین ایم آر این اے 1273 کا دوسرا آزمائشی مرحلہ شروع ہوتے ہی عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے، دنیا میں کوئی بھی کورونا سے بچاؤ کی ویکسین 2021 کے آخر تک سامنے نہیں آ سکتی۔کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کے مطابق نئی ویکسین کی آزمائش کے تین مرحلے ہوتے ہیں، جس کے بعد مزید دو اور مرحلے بھی ہوتے ہیں اور ان تمام مراحل کو مکمل کرنے میں ڈیڑھ سال کا وقت لگ جائے گا اور یوں کوئی بھی ویکسین 2021 کے اختتام سے قبل دستیاب نہیں ہوگی۔عالمی ادارہ صحت کے عالمی وبا کے...

عالمی ادارہ صحت کے عہدیدار کے مطابق پہلے اور دوسرے مرحلے کی کامیابی کے بعد ویکسین کی آزمائش کا تیسرا اور سب سے اور بڑا مرحلہ شروع ہوتا ہے اور تیسرے مرحلے میں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں لوگوں پر ویکسین کو آزمایا جاتا ہے۔ان کے مطابق لاکھوں لوگوں کو ویکسین دینے، ان کی صحت مانیٹر کرنے اور دوا کے رد عمل جانچنے میں نہ صرف بہت بڑی ٹیم اور فنڈز کی ضررت ہوتی ہے بلکہ اس میں کافی وقت بھی لگتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایوانکا ٹرمپ کی پرسنل سیکریٹری میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - World - Dawn Newsایوانکا ٹرمپ کی پرسنل سیکریٹری میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق - World - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس کی وبائی صورتحال، یوٹیوب کا پاکستان کی مدد کرنے کا اعلانکورونا وائرس کی وبائی صورتحال، یوٹیوب کا پاکستان کی مدد کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس سے نمٹنےکا مشن، یوٹیوب کا پاکستان کو اشتہاری گرانٹ کی مد میں 50 لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلان، یوٹیوب کورونا صورتحال میں پاکستان کی مدد کرے گا۔
Read more »

این ڈی ایم اے کی جانب سے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروعاین ڈی ایم اے کی جانب سے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروعنیشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے حفاظتی سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل شروع کر دی۔
Read more »

سندھ میں کمسن بچی سانپ کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے جاں بحق - ایکسپریس اردوسندھ میں کمسن بچی سانپ کے کاٹے کی ویکسین نہ ملنے سے جاں بحق - ایکسپریس اردومنتیں کرنے کے باوجود بچی کو مطلوبہ انجیکشن نہیں لگایاگیا، والد شریف بلوچ کا الزام
Read more »



Render Time: 2025-03-11 06:07:11