ایوانکا ٹرمپ کی پرسنل سیکریٹری میں بھی وائرس کی تصدیق Read more:
واشنگٹن: امریکی حکام نے ایک ہفتے کے دوران وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس کے تیسرے کیس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایوانکا ٹرمپ کی پرسنل سیکریٹری بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئی ہیں۔کے مطابق دیگر دو میں نائب صدر مائیک پینس کے پریس سیکریٹری کیٹی ملر اور وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے کپڑوں اور دیگر اشیا کا خیال رکھنے والے امریکی نیوی کے اہلکار شامل ہیں۔
امریکی صدر نے نشاندہی کی کہ وہ کیٹی ملر کے ساتھ رابطے میں نہیں تھے اور انہوں نے نائب صدر کے ساتھ وقت گزارا تھا۔ کمشنر فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اسٹیفن ہان کو بھی ان تینوں میں سے ایک کیس سے رابطے میں ہونے پر قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ ایسے ہی ایک اہلکار نے سی این این کو بتایا کہ ایوانکا ٹرمپ کا معاون بھی ٹیلیفون پر کام کر رہا ہے اور اس نے کئی ہفتوں سے صدر کی بیٹی سے ملاقات نہیں کی۔نیو یارک پوسٹ نے ان رپورٹس پر رائے دیتے ہوئے کہا کہ ‘کورونا وائرس وائٹ ہاؤس کے بہت زیادہ قریب دائرے میں رہتا ہے‘۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چین کی لیبارٹری میں کچھ تو ضرور ہوا ہے، ٹرمپشاید کسی کی نااہلی سے کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری سے باہر آیا اور وبا کی صورت اختیار کرگیا، ٹرمپ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
کورونا وائرس کےخلاف ناقص پالیسی پر اوباما کی ٹرمپ پر تنقید - World - Dawn News
Read more »
وزیراعظم سے فواد چودھری کی ملاقات، اسلام آباد پولیس کو ہائی ٹیک کرنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس کو ہائی ٹیک کرنے کا منصوبہ شروع کر رہے ہیں۔
Read more »
امریکا: بیروزگاری کی شرح بلند ترین سطح پر، برطانوی معیشت میں 300 سال کی بدترین گراوٹنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے بیروزگاری کی شرح، جو اپریل میں چار اعشاریہ چار فیصد تھی، اب بڑھ کر 14.7 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ معیشت کی بدحالی کی وجہ سے اڑھائی کروڑ نوکریاں ختم ہو گئی ہیں جبکہ برطانوی معیشت میں 300 سال کی بدترین گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔
Read more »
کورونا وائرس کی وبائی صورتحال، یوٹیوب کا پاکستان کی مدد کرنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس سے نمٹنےکا مشن، یوٹیوب کا پاکستان کو اشتہاری گرانٹ کی مد میں 50 لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلان، یوٹیوب کورونا صورتحال میں پاکستان کی مدد کرے گا۔
Read more »