افریقہ میں ایک لاکھ 90 ہزار تک ہلاکتیں ہو سکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت Africa WHO CoronaVirus DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
سکتے ہیں۔نئی تحقیق میں یہ بھی پیشگوئی کی گئی ہے کہ یہ وبا آئندہ چند سالوں تک باقی رہے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی سربراہ برائے افریقہ میٹشیدیسو موئتی نے کہاکہ یہ ممکنہ طور پر مخصوص علاقوں میں زیادہ افزائش پائے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ مرض کی منتقلی کا ٹکڑوں میں بٹنا اور سست رفتار رجحان افریقہ کو دیگر علاقوں سے ممتاز کر رہا ہے۔ادارے کی جانب سے وارننگ ایسے
وقت میں سامنے آئی ہے جب برِاعظم افریقہ کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک نائجیریا اور اس کے ساتھ جنوبی افریقہ اور آئیوری کوسٹ نے لاک ڈان اقدامات میں نرمی کرنی شروع کر دی ہے۔اس تازہ ترین مطالعے میں کہا گیا کہ افریقہ کے خطے میں وبا کے پہلے سال میں دو کروڑ 90 لاکھ سے چار کروڑ 40 لاکھ افراد اس مرض سے متاثر ہو سکتے ہیں جبکہ اسی دورانیے میں 83 ہزار سے ایک لاکھ 90 ہزار تک لوگ ہلاک ہو سکتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس: امریکہ میں کروڑوں بیروزگار،’5 میں سے ایک گھر میں بھوک‘ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 64 سے زیادہ ہیں۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غیر معمولی اقدامات کیے بغیر دنیا میں بھوک و افلاس بڑھ جائے گا۔ دوسری جانب جرمنی کی فٹبال لیگ کے سیزن کا آغاز 16 مئی سے ہوگا۔
Read more »
باٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلانباٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلان BataShoes Bata Pakistan COVID19Pakistan CoronavirusPandemic Donation Shoes Doctors HealthWorkers pid_gov MoIB_Official zfrmrza ndmapk batashoes
Read more »
کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
Read more »
موٹر سائیکل حادثے میں زخمی ہونے والے کے ساتھ ایمبولینس میں ایک اور خوفناک حادثہبنکاک : تھائی لینڈ کی مصروف سڑک پر ایمبولیس کے پچھلے دروازے سے اچانک حادثے کا شکار شخص اسٹریچر سمیت باہر گرگیا، حادثے کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دئیے۔
Read more »
پشاور کے ایک ہی گھر میں 11 مریض، چھوٹے مکانوں میں قرنطینہ کیسے کیا جائے؟کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ایسے افراد جو چھوٹے مکانوں میں رہتے ہیں مگر ان کے خاندان والوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے، انھیں قرنطینہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Read more »