کانگو: امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کا خراج تحسین Pakistan Pakistani Congo UNPeaceKeeper USArmy PakistanArmy MajorSamiaRehman OfficialDGISPR pid_gov UNPeacekeeping USArmy MoIB_Official AsimSBajwa
فوج نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے آفیشل آئی ڈی پر امن مشن میں شامل پاکستان سے تعلق رکھنے والی میجر سامعہ کا ٹویٹ ری ٹویٹ کردیا۔میجر سامعہ افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کا حصہ ہیں، ان کی ڈیوٹی اپریل میں ختم ہورہی تھی مگر کورونا وائرس کی وجہ سے وہ پاکستان واپس نہیں آ
سکیں۔میجر سامعہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میرا 2 سال کا بیٹا پوچھ رہا ہے کہ ماما کب واپس آئیں گی۔انہوں نے یہ بھی لکھا کہ میں پریشان ہوں لیکن میرا کام کرنے کا جنون کئی گنا بڑھ گیا ہے۔میجر سامعہ نے یہ پیغام دیا کہ ہم مل کر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک سکتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مالی میں اقوام متحدہ کے تین امن فوجی ہلاک ، چار زخمیمالی میں اقوام متحدہ کے تین امن فوجی ہلاک ، چار زخمی Mali UnitedNations ThreePeacekeepers Killed Injured Military Blast MultiDimensionalIntegratedStabilizationMission
Read more »
مالی میں اقوام متحدہ کے 3 امن فوجی ہلاک ، چار زخمیمالی میں اقوام متحدہ کے 3 امن فوجی ہلاک ، چار زخمی Read News PeaceKeepers Blast Killed
Read more »
کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہید ISPR PakistanArmy Major Embraced Martyrdom Fight Against Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME OfficialDGISPR PakistanFightsCorona
Read more »
پاک فوج کا میجر کورونا کیخلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کا میجر کورونا وائرس کے خلاف کے خلاف جنگ میں فرائض انجام دیتے ہوئے شہید ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی
Read more »
کورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہیدکورونا کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن پر لڑتے ہوئے پاک فوج کا پہلا جوان شہید Read News MajorMuhammadAsghar COVID19
Read more »
سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمیسعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی 'آرامکو' نے آج 11 مئی سے پٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمی کے ساتھ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا شیڈول جاری کیا ہے۔آرامکو
Read more »