کراچی میں لوڈشیڈنگ 24 گھنٹے بعد کم ہوجائے گی، گورنر سندھ - Pakistan - Dawn News

United States News News

کراچی میں لوڈشیڈنگ 24 گھنٹے بعد کم ہوجائے گی، گورنر سندھ - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

وفاقی حکومت حبکو اور پی ایس او کے ذریعے کے الیکٹرک کو اضافی فرنس آئل فراہم کرے گی، عمران اسمٰعیل Loadshedding Karachi ImranIsmail DawnNews

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں لوڈشیڈنگ اگلے 24 گھنٹے بعد کم ہونا شروع ہوجائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ 'کراچی میں لوڈشیڈنگ 24 گھنٹے بعد کم ہونا شروع ہوجائی گی اور 48 گھنٹوں میں ختم ہوجائی گی۔' عوام کا کہنا تھا کہ جب بجلی کے غیر اعلانیہ تعطل کی شکایت کی جاتی ہے تو متوقع وقت بتانے کے ساتھ جواب ملتا ہے کہ ’ٹیم بجلی کی فراہمی بحال کرنے کے لیے کام کررہی ہیں‘۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ،کئی علاقوں میں 12،12گھنٹے سے بجلی غائب - Pakistan - Aaj.tvکراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ،کئی علاقوں میں 12،12گھنٹے سے بجلی غائب - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار -کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار -کراچی: شہر قائد میں ہونے والی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باوجود کے الیکٹرک نے اپنی روش نہ بدلی اور انوکھی منطق پیش کردی۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی کیونکہ ادارے کی جانب سے رجسٹرڈ صارفین …
Read more »

کراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹکراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹکراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا واحد حل ’کے-الیکٹرک‘ کی اجارہ داری ختم کرنا ہے، مصطفیٰ کمالکراچی میں لوڈشیڈنگ کا واحد حل ’کے-الیکٹرک‘ کی اجارہ داری ختم کرنا ہے، مصطفیٰ کمالکے-الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے مزید کمپنیوں کو بجلی کی خریداری و فراہمی کے لائسنس جاری کیے جائیں، مصطفیٰ کمال
Read more »

کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ جاریکراچی کے مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ جاریکراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ اور اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، بجلی نہ ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

کراچی کے شہری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلاکراچی کے شہری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلاکراچی کے شہری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-01 18:18:47