کراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

United States News News

کراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ ويڈيو لنک: DailyJang

کے الیکٹرک کی جانب کراچی میں لوڈشیڈنگ پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔

ایم کیو ایم کے اراکین نے کراچی میں ہونےوالی لوڈشیڈنگ پر شدید احتجاج کیا اور اسامہ قادری سمیت کئی ارکان اجلاس کے دوران واک آؤٹ کر گئے۔رکن قومی اسمبلی صلاح الدین اور اقبال محمد علی خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ حیدر آباد سے منتخب ہونے والے رکن اسمبلی صلاح الدین کا کہنا تھا کہ حیسکو میں ٹرانسفارمر پرائیویٹ لوگوں سے لگوائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج اس پر ایم کیو ایم نے ٹوکن واک آؤٹ کیا ہے، سردیوں میں حیسکو میں کچھ نہیں کیا گیا۔ صلاح الدین کے مطابق گرمیوں کے لیے پہلے سے ہی بندوبست کرنا چاہیے تھا۔اقبال محمد علی خان نے کہا کہ کے الیکٹرک کا آڈٹ کروایا جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،شہری بے حال - Pakistan - Aaj.tvکراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،شہری بے حال - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، اسٹریٹ لائٹس کنکشن کاٹتے ہوئے عملہ پکڑا گیاکراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، اسٹریٹ لائٹس کنکشن کاٹتے ہوئے عملہ پکڑا گیاکراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بھی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا، جبکہ گلستانِ جوہر میں کےالیکٹرک اہلکاروں کو اسٹریٹ لائٹس کے بٹن کاٹتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔
Read more »

کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار -کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار -کراچی: شہر قائد میں ہونے والی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باوجود کے الیکٹرک نے اپنی روش نہ بدلی اور انوکھی منطق پیش کردی۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی کیونکہ ادارے کی جانب سے رجسٹرڈ صارفین …
Read more »

سندھ اسمبلی اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان نے صوبہ سندھ کا بجٹ مسترد کردیاسندھ اسمبلی اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان نے صوبہ سندھ کا بجٹ مسترد کردیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے بجٹ کو مسترد کر دیا، اس کے ارکان احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 16:33:00