کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
کراچی: شہر قائد میں ہونے والی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باوجود کے الیکٹرک نے اپنی روش نہ بدلی اور انوکھی منطق پیش کردی۔
کے الیکٹرک کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی کیونکہ ادارے کی جانب سے رجسٹرڈ صارفین کو کسی بھی تعطل کی پیشگی اطلاع دی جاتی ہے۔ کے الیکٹرک کے ترجمان نے طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ بیان کی اور بتایا کہ فرنس آئل، گیس کی فراہمی میں کمی کی وجہ سے پیداواری صلاحیت متاثر ہورہی ہے۔
ترجمان نے کےالیکٹرک کےگرداسٹیشن پر ہونے والے حملےکی شدید الفاظ میں مذمت کی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے واقعے کا نوٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف شدید احتجاج، دھرنا - ایکسپریس اردومظاہرین کی کے الیکٹرک کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش، شدید نعرے بازی
Read more »
صدر ٹرمپ کی مخالفت کے باوجود جان بولٹن کی کتاب مارکیٹ میں آ گئی
Read more »
کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے قرنطینہ میں مریضوں کی حالت خرابکے الیکٹرک نے شہر قائد کے شہریوں سے جینے کا حق چھین لیا، شدید گرمی میں بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔
Read more »
وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
Read more »