کراچی میں لوڈشیڈنگ کا واحد حل ’کے-الیکٹرک‘ کی اجارہ داری ختم کرنا ہے، مصطفیٰ کمال تفصيلات جانئے: DailyJang
اپنے ایک بیان میں پی ایس پی سربراہ نے کہا کہ کراچی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا واحد حل ’کے-الیکٹرک‘ کی اجارہ داری ختم کرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کے-الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے مزید کمپنیوں کو بجلی کی خریداری و فراہمی کے لائسنس جاری کیے جائیں۔ سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ انہوں نے نیپرا سے مطالبہ کیا ہے کہ کے-الیکٹرک سے کراچی کے صارفین کے تقریباً 55 ارب روپے واپس دلوائے جائیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
Read more »
جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
Read more »
وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
Read more »
وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
Read more »
’پاکستان اور امریکا کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی ضرورت ہے‘’پاکستان اور امریکا کے درمیان آئی ٹی کے شعبے میں بھرپور تعاون کی ضرورت ہے‘ ARYNewsUrdu
Read more »