گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق کےالیکٹرک نےسوئی سدرن گیس کمپنی کو15روز کے لیے اضافی گیس فراہم کرنے کی درخواست کی تھی جس کے بعد انہیں معمول سے زیادہ فراہمی کی جارہی ہے۔
قبل ازیں کے الیکٹرک نے کراچی میں جاری غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ گیس کی کمی اور بجلی چوری کو قرار دیا تھا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے باوجود بھی معمول کے علاوہ کئی کئی گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے شہری اذیت میں مبتلا ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردیآل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
Read more »
جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
Read more »
وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
Read more »
وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
Read more »