اپٹما نے سوئی سدرن کی گیس کی قیمت بڑھانے کی مخالفت کردی تفصيلات جانئے: DailyJang
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے یکم جولائی سے گیس کی قیمت میں اوسط 10.72 فیصد اضافے کے لیے سوئی سدرن کی درخواست کی مخالفت کر دی۔
اپٹما نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی سے درخواست کی کہ گیس قیمت میں اضافے کی بجائے برآمدی صنعتوں کے لیے گیس سستی کی جائے۔سوئی سدرن کی طرف سے یکم جولائی سے گیس کی اوسط قیمت میں 85 روپے 35 پیسے اضافے سے نئی 881 روپے 53 پیسے مقرر کرنے کی استدعا کی ہے۔ اپٹما ساؤتھ کے نمائندے رضی الدین، آل پاکستان سی سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئر مین غیاث پراچہ اور زبیر موتی والا نے سوئی سدرن کی گیس قیمت میں اضافے کی مخالفت کی اور کہا کہ گیس کی قیمت بڑھانے کے بجائے برآمدات کے فروغ اور روزگار کی فراہمی کیلئے گیس کی قیمت کم کی جائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گندم کی درآمد کا معاملہ ،ای سی سی نے پنجاب حکومت کی سفارشات منظور کر لیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیر وزیر پنجاب عبد العلیم خان نےکہاہےکہ گندم کی درآمدسےمتعلق ای سی سی میں پنجاب حکومت کی سفارشات منظور کر لی ہیں،وفاقی
Read more »
کے الیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور زائد بلز کی وصولی، نیپرا نے نوٹس لے لیانیپرا نے کراچی میں کےالیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کے مبینہ زیادہ بلز وصول کرنےکا نوٹس لے لیا۔
Read more »
سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 10 فیصد بڑھانے کی سفارش کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 10 فیصد اضافے کی سفارش کر دی ہے۔
Read more »
سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ 10 فیصد بڑھانے کی سفارش کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 10 فیصد اضافے کی سفارش کر دی ہے۔
Read more »
سینیٹ نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی سفارش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) سینیٹ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 10 فیصد اضافے کی سفارش کر دی ہے۔تفصیل کے مطابق سینیٹ نے سرکاری
Read more »