کے الیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور زائد بلز کی وصولی، نیپرا نے نوٹس لے لیا

United States News News

کے الیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور زائد بلز کی وصولی، نیپرا نے نوٹس لے لیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

کے الیکٹرک کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور زائد بلز کی وصولی، نیپرا نے نوٹس لے لیا تفصیلات جانئے: DailyJang

نیپرا نے کراچی میں کےالیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کے مبینہ زیادہ بلز وصول کرنے کا نوٹس لے لیا۔

نیپرا کے اعلامیہ کے مطابق نیپرا کی جانب سے کےالیکٹرک کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے کاحکم دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اووربلنگ اور بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ بجلی کے زیادہ بلز سے متعلق صارفین کو نیپرا ریجنل آفس کراچی میں شکایات درج کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

صارفین اپنی شکایات نیپرا ویب سائٹ پر بھی درج کرا سکتے ہیں۔ جبکہ نیپرا نے کےالیکٹرک کو تفصیلی رپورٹ فوری جمع کر انے کا حکم بھی دیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے قرنطینہ میں مریضوں کی حالت خرابکے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے قرنطینہ میں مریضوں کی حالت خرابکے الیکٹرک نے شہر قائد کے شہریوں سے جینے کا حق چھین لیا، شدید گرمی میں بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،شہری بے حال - Pakistan - Aaj.tvکراچی کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ،شہری بے حال - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، کے الیکٹرک کا وضاحتی بیانبجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، کے الیکٹرک کا وضاحتی بیانکراچی: ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ فرنس آئل اور گیس کی فراہمی میں کمی کے باعث پیداواری صلاحیت متاثر ہے، بجلی چوروں کی وجہ سے بھی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے۔
Read more »

پناہ گزینوں کی مدد کے لیے سعودی عرب نے شاہی خزانوں کے منہ کھول دیےپناہ گزینوں کی مدد کے لیے سعودی عرب نے شاہی خزانوں کے منہ کھول دیےاقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب دنیا بھر میں پناہ گزینوں کی بے تحاشہ مدد کر رہا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 19:37:17