بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، کے الیکٹرک کا وضاحتی بیان

United States News News

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، کے الیکٹرک کا وضاحتی بیان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

بجلی کی لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان، کے الیکٹرک کا وضاحتی بیان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہری شدید برہم ہیں، لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ لوڈشیڈنگ کا مسئلہ فوری طور پر حل کیا جائے۔

ردعمل میں ترجمان کے الیکٹرک نے وضاحت کی کہ بجلی چوری والے علاقوں میں لوڈشیڈ سے زیادہ فالٹس اور ٹرپنگ کے مسائل ہیں، بجلی چوری والے علاقوں میں کنڈوں کے باعث پی ایم ٹی اوورلوڈ ہوتی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بجلی کی طلب بڑھنے کے باعث کنڈوں کا استعمال کے الیکٹرک کے انفرااسٹرکچر کو نقصان پہنچتا ہے۔خیال رہے کہ شہرقائد کے مختلف علاقوں میں کہیں 12، کہیں 14 اور کہیں 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے، نہ صرف عوام سخت اذیت میں مبتلا ہو گئے ہیں بلکہ قرنطینہ میں رکھے گئے کرونا انفیکشن کے مریضوں کی حالت بھی شدید گرمی کے باعث خراب ہونے لگی ہے۔

کراچی کے علاقوں اتحاد ٹاؤن، قائم خانی کالونی، گلشن غازی، ملیر، نوسی کالونی، عیسیٰ نگری، لانڈھی، گلشن ظہور، ابی سینا لائن، نصرت بھٹو کالونی، بلدیہ، گلشن حدید، احسن آباد، گڈاپ کے درجنوں گوٹھوں اور کاٹھور میں 12 سے 14 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہونے لگی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے قرنطینہ میں مریضوں کی حالت خرابکے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے قرنطینہ میں مریضوں کی حالت خرابکے الیکٹرک نے شہر قائد کے شہریوں سے جینے کا حق چھین لیا، شدید گرمی میں بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔
Read more »

کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مؤخرکے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست مؤخرکراچی: (دنیا نیوز) کراچی والے بجلی کے ہائی وولٹ جھٹکے سے بچ گئے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست موخر کر دی ہے۔
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان Read News Karachi loadshedding Increase
Read more »



Render Time: 2025-03-01 22:26:36