سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق مزید ترمیم تک لاک ڈاؤن کی صورت حال گزشتہ نوٹی فکیشن والی رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ نوٹی فکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا اورتاحکم ثانی لاگو رہے گا۔—فائل فوٹو: اے ایف پی
سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن محمد عثمان نے کہا کہ یو ایچ ایس کو سپلیمنٹری امتحانات لینے کی اجازت دی گئی۔ سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے کہا کہ یو ایچ ایس امتحان کے علاوہ کسی بھی انڈسٹری کو چھوٹ حاصل نہیں ہوگی۔گورنمنٹ آئی اینڈ جنرل ہسپتال سوامی نگر میں 100 بیڈ کا کورونا وارڈ بنانے کا فیصلہ
انہوں نے کہا تھا کہ اگر عوام نے لاک ڈاؤن میں نرمی پر احتیاط نہیں کی تو ملک کو نقصان اٹھانا پڑے گا اس لیے عوام کو ذمہ داری ادا کرنی پڑے گی۔سیکریٹری محکمہ صحت کیپٹن محمد عثمان نے کہا تھا کہ یو ایچ ایس، کنگ ایڈورڈ، فاطمہ جناح، اسپیئریر اور یونیورسٹی آف لاہور کو امتحان لینے کی اجازت ہو گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 50 اموات، لاہور کے بعد خیبرپختونخوا کے کچھ اضلاع میں بھی لاک ڈاؤن - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 80 لاکھ کے قریب ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کے بعد خیبرپختونخوا کے اضلاع ایبٹ آباد، سوات اور پشاور کے کچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن نافذ کیا جا رہا ہے۔ ادھر صوبہ پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 اموات ہوئی ہیں۔
Read more »
آسٹریلیا کی ریاستوں نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریا میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا اعلانآسٹریلیا کی ریاستوں نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریا میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا اعلان Australia NewSouthWales Victoria CoronaVirus LockDown Eased BackToNormalLife PrecautionaryMeasures
Read more »
پشاور کے4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور کے4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ARYNewsUrdu
Read more »
کراچی کے ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤنشہر قائد کے ضلع غربی میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب مختلف یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر دی گئی۔
Read more »