پشاور کے4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ARYNewsUrdu
پشاور: ڈپٹی کمشنر پشاور نے کہا کہ پشاور کے 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشاور نے صوبائی دارالحکومت کے 4علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اسمارٹ لاک ڈاؤن اشرفیہ کالونی، چنار روڈ یونیورسٹی ٹاؤن، دانش آباد اور سیکٹر ای ٹو فیز ون حیات آباد میں لگایا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں سے آنا جانا بند رہےگا،علاقوں میں تیزی سے پھیلتے کیسز کی وجہ سے اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایاگیا۔
انہوں نے بتایا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران جنرل،میڈیکل اسٹور، تندور، ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی،علاقوں کی مساجد میں صرف 5 افراد کو باجماعت نماز پڑھنے کی اجازت ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 97 افراد کرونا انفیکشن کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے جبکہ 5,248 نئے کیسز سامنے آئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 144,478 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 2,729 ہو گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
Read more »
کورونا وائرس:لاہور کے بعد پشاور کے بھی کچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن، وبا کی نئی لہر کے بعد بیجنگ میں جنگی بنیادوں پر پابندیاں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 80 لاکھ کے قریب ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں گذشتہ کورونا وائرس کے 5248 نئے متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نے ملک کے 20 شہروں میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر وہاں سمارٹ لاک ڈاؤن لاگو کرنے کا کہا ہے۔
Read more »
پشاور، آئی سی یو میں سالگرہ کا کیک کاٹنے والے بزرگ کورونا سے چل بسےپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں طبی عملے سے فرمائش کر کے سالگرہ کا کیک منگوانے والے بزرگ انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز
Read more »
حفاظتی اقدامات کی بدولت کورونا کے پھیلاؤکو موثرطریقے سے روکا جا سکتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوصوبوں کومتاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لئے ہدایات جاری کردی گئی ہیں، وزیرِ اعظم
Read more »
پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
Read more »
‘\u0635\u0648\u0628\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0645\u062a\u0627\u062b\u0631\u06c1 \u0639\u0644\u0627\u0642\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0633\u0645\u0627\u0631\u0679 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u06a9\u06d2\u0644\u0626\u06d2 \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u0627\u062a \u062c\u0627\u0631\u06cc’'صوبوں کو متاثرہ علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لئے ہدایات جاری' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
Read more »