کورونا وائرس کا بحران شروع ہونے کے بعد پہلی مرتبہ نیو یارک میں کووڈ 19 کی وجہ سے اموات اور اس بیماری میں مبتلا افراد کے ہسپتال پہنچنے کی سطح کم ترین حد پر آئی ہے۔ تفصیلات:
Copyright: Getty Images
ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کے نوٹیفکیشن کے مطابق ان علاقوں میں قلندرآباد، جھنگی سیدان، کیہال، نڑیاں، نتھیا گلی اور گوشت منڈی کے ساتھ پاکستان ملٹری اکیڈمی روڈ کے علاقے شامل ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ وہاں سے ان لوگوں کو باہر آنے جانے کی اجازت نہیں ہوگی اور صرف اشیائے خورد و نوش اور میڈیکل سٹور کی دوکانیں کھلی ہوں گی، جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پشاور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ، چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذپشاور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر صوبائی دارالحکومت پشاور کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
Read more »
کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف - Health - Dawn News
Read more »
چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ،شہرمیں جنگی صورتحالبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں سب سے پہلے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے چین میں ایک بار پھر کووڈ انیس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا لیکن اس بار یہ مریض
Read more »
کورونا وائرس: پاکستان میں جولائی کے آخر تک دس لاکھ متاثرین کا خدشہ، چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 77 لاکھ جبکہ ہلاکتیں چار لاکھ 30 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان میں متاثرین ایک لاکھ 41 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات 2647 ہیں اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ اگر حفاظتی تدابیر پر عمل نہ ہوا تو جولائی کے آخر تک ملک میں دس لاکھ متاثرین ہو سکتے ہیں۔
Read more »