چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ،شہرمیں جنگی صورتحال

United States News News

چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ،شہرمیں جنگی صورتحال
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں سب سے پہلے کورونا وائرس کا شکار ہونے والے چین میں ایک بار پھر کووڈ انیس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا لیکن اس بار یہ مریض

بی بی سی کے مطابق چین میں محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز کووڈ 19 کے 57 نئے متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے جو کہ 13 اپریل کے بعد ملک میں ایک دن کے دوران کورونا کے نئے متاثرین کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ان میں سے 38 افراد میں وائرس مقامی طور پر منتقل ہوا جن میں سے 36 کا تعلق بیجنگ سے ہے۔چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہاں ایک مارکیٹ اور دیگر علاقوں کو عارضی طور پر سیل کر دیا گیا ہے جہاں سے وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے۔شہر میں دو روز قبل صرف چھ متاثرین کی نشاندہی ہوئی تھی۔ کھانے پینے کی اشیا کی مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ کے دوران کووڈ 19 کے کچھ متاثرین کی تشخیص ہوئی...

ضلعی انتظامیہ کے ایک اہلکار کے مطابق شہر میں ’جنگی حالات جیسی صورتحال‘ ہے اور ہفتےسے ہر طرح کی سیاحتی سرگرمیوں اور کھیلوں کی تقریبات پر پابندی ہے۔ گزشتہ روز سامنے آنے والےنئے متاثرین میں سے 19 غیر ملکی ہیں۔ مزید نو اے سمپٹومیٹک متاثرین کی بھی نشاندہی ہوئی ہے۔ جبکہ مزید کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: پاکستان میں جولائی کے آخر تک دس لاکھ متاثرین کا خدشہ، چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں جولائی کے آخر تک دس لاکھ متاثرین کا خدشہ، چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 77 لاکھ جبکہ ہلاکتیں چار لاکھ 30 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔ پاکستان میں متاثرین ایک لاکھ 41 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات 2647 ہیں اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ اگر حفاظتی تدابیر پر عمل نہ ہوا تو جولائی کے آخر تک ملک میں دس لاکھ متاثرین ہو سکتے ہیں۔
Read more »

چین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشچین کی کورونا میں مبتلا شہباز شریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکشلاہور:چین نےکورونامیں مبتلا اپوزیشن لیڈ شہبازشریف کے علاج کیلئے تعاون کی پیشکش کردی،شہبازشریف نے چین کی حکومت، کا شکریہ اداکرتے ہوئےنیک تمناؤں کاپیغام دیا۔
Read more »

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نئے کورونا کیسز سامنے آنے پر کئی علاقے سیلچین کے دارالحکومت بیجنگ میں نئے کورونا کیسز سامنے آنے پر کئی علاقے سیلبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کیسز سامنے آنے پر کئی علاقوں میں لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔
Read more »

چین میں کورونا کے 57 نئے کیسز رپورٹچین میں کورونا کے 57 نئے کیسز رپورٹچین میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا، آج 57 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جو چین میں اپریل کےبعد ایک روز میں کورونا کیسز کی سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔
Read more »

امریکا کے مقابلے میں چین کا تاریخ ساز منصوبہ مکمل ہونے کے قریب - Tech - Dawn Newsامریکا کے مقابلے میں چین کا تاریخ ساز منصوبہ مکمل ہونے کے قریب - Tech - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس: چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ، ایران میں بھی دوسری لہر کا خدشہ - BBC Urduکورونا وائرس: چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ، ایران میں بھی دوسری لہر کا خدشہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے75 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتیں چار لاکھ 23 ہزار سے زائد ہیں۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 39 ہزار سے زائد جبکہ اموات 2632 ہو گئی ہیں۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہاں ایک مارکیٹ اور دیگر علاقوں کو عارضی طور پر سیل کر دیا گیا ہے جہاں سے وائرس پھیلنے کا خطرہ ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 12:06:34