کورونا وائرس: چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ، ایران میں بھی دوسری لہر کا خدشہ - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: چین میں دو ماہ بعد کورونا کے نئے متاثرین میں اچانک اضافہ، ایران میں بھی دوسری لہر کا خدشہ - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

اسلام آباد: گذشتہ 24 گھنٹوں میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، 771 نئے مریض مزید تفصیلات ہمارے لائیو پیج پر: Coronavirus COVID19

آسٹریلیا کی دو سب سے بڑی ریاستوں میں معمولات زندگی کی بحالی کا سلسلہ جاری ہے۔ حکام نے اتوار کو کہا کہ لائبریریاں، کمیونٹی سینٹرز اور نائٹ کلبز کھولے جا سکیں گے۔ لیکن ملک کے بعض حصوں میں وائرس کے نئے متاثرین بڑھ رہے ہیں۔

حکام نے کہا ہے کہ ریاست میں اگر متاثرین کم رہے تو اگست سے نائٹ کلبز اور میوزک فیسٹول کی اجازت دے دی جائے گی۔ دوسری طرف وکٹوریا کے پبز میں فی الحال 20 لوگوں کے داخلے کی اجازت ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ 22 جون سے انڈور کاروبار اپنے دفاتر میں 50 افراد کو بٹھا سکیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےبھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے اور ممبئی شہر میں کیسز چینی شہر ووہان سے بھی تجاوز کرگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق
Read more »

کورونا وبا: ملک میں کورونا کے ریکارڈ 6682 نئے کیسز، مزید 101 اموات - Pakistan - Dawn Newsکورونا وبا: ملک میں کورونا کے ریکارڈ 6682 نئے کیسز، مزید 101 اموات - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس ، پاکستان میں ایک کروڑافراد کے خطِ غربت سے نیچے جانے کا خدشہکورونا وائرس ، پاکستان میں ایک کروڑافراد کے خطِ غربت سے نیچے جانے کا خدشہاسلام آباد:پاکستان میں کورونا کےباعث ایک کروڑافراد کےخط غربت سےنیچےجانےکاخدشہ ہے، غربت کا تخمینہ ماہانہ 3ہزار250روپے آمدن کے تحت لگایا گیا۔
Read more »

کورونا کے وار جاری، مزید 88 اموات، چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ نئے کیسز رپورٹکورونا کے وار جاری، مزید 88 اموات، چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ نئے کیسز رپورٹاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اٹھائیس افراد کی جان لے لی جبکہ 6,472 نئے کیسز سامنے آئے ،اب تک مجموعی طور پر 2,551
Read more »

پاکستان میں کورونا سے اموات 2500 سے متجاوزپاکستان میں کورونا سے اموات 2500 سے متجاوزملک میں بڑھتی ہوئی لاپروائی اور غیر محتاط رویے کے باعثگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ ریکارڈ 6 ہزار 472مریض سامنے آگئے ۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 14:57:49