اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اٹھائیس افراد کی جان لے لی جبکہ 6,472 نئے کیسز سامنے آئے ،اب تک مجموعی طور پر 2,551
تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں29,850 ٹیسٹ کیے گئے جس میں مزید 6,472 افراد میں وائرس کی تصدیق کی گئی ہے جو کہ ایک روز میں سامنے آنے والے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ہیں جس کے بعد پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 132,405 ہو گئی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 9,809 افراد صحت یاب ہوئے ۔ کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ایکٹو کیسز پنجاب میں ہیں جہاں تعداد 31,589 ہو گئی ہے جبکہ سندھ میں 25,350 ، خیبر پختون خواہ میں11,701، بلوچستان میں 5,064، اسلام آباد میں 5,421 ، گلگت بلتستان میں...
دنیا میں آئل کی قیمتیں کم اور ہمارے ملک میں۔۔۔سندھ حکومت نے پیٹرول بحران کی مکمل ذمہ داری وفاق پر ڈال دیکوروانا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 50,056 افراد صحت یاب ہوئے ہیں ، سندھ میں 23,113، پنجاب میں 17,560، کے پی کے میں 4,072، بلوچستان میں 2,722، اسلام آباد میں 1,671، گلگت بلتستان میں 676 اور آزاد کشمیر میں 242 افراد صحت یاب ہونے کے بعد گھروں کولوٹ گئے ہیں ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وبا: ایک دن میں ریکارڈ 107 اموات، 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 6397 کیسز
Read more »
کورونا وبا: ایک دن میں ریکارڈ 107 اموات، 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ 6397 کیسز
Read more »
بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےبھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئے India CoronaVirus CasesReported DeathRateToll Mumbai People Killed Infected PMOIndia
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار 397 کیسز رپورٹConfirmed coronavirus cases in Pakistan soar to 125,933 Read More : Newsonepk CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan
Read more »
پاکستان میں صرف گزشتہ 11 دنوں میں کورونا کے کتنے کیسز سامنے آئے؟ ہوشربا اعدادوشمار جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جون کا پہلا عشرہ بشمول گیارہواں دن پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے خوفناک حد تک تکلیف دہ ثابت ہوا ہے یکم جون سے11جون
Read more »
بھارت میں کورونا قابو سے باہر، ممبئی میں کیسز ووہان سے تجاوز کرگئےنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس قابو سے باہر ہوتا جارہا ہے اور ممبئی شہر میں کیسز چینی شہر ووہان سے بھی تجاوز کرگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق
Read more »