آسٹریلیا کی ریاستوں نیو ساوتھ ویلز اور وکٹوریا میں لاک ڈاون میں مزید نرمی کا اعلان Australia NewSouthWales Victoria CoronaVirus LockDown Eased BackToNormalLife PrecautionaryMeasures
پیر کو برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیو ساوتھ ویلز کے حکام نے کہا ہے کہ جنازوں میں 50 لوگوں کی حد کو فوراً ختم کردیا جائے گا۔ حکام کے مطابق اگر کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی تعداد کم رہی تو نائٹ کلبز اور موسیقی کے پروگرام اگست سے شروع کیے جا سکیں گے۔ اس کے علاوہ وکٹوریا میں ان ڈور کاروبار اس
صورت میں کھولنے کی اجازت ہوگی جب وہاں ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 50 گاہک موجود ہوں۔ یہ اجازت 22 جون سے ہوگی۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ سڈنی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ریستوران پہلے ہی کھولے جاچکے ہیں۔ آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے سات ہزار 320 مصدقہ متاثرین سامنے آ چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 102 ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شاہ محمود حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیابکرونا ریلیف ٹائیگر فورس کو یونین کونسل سطح پر متحرک کرنے کے فیصلے کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے حلقے کی یو سیز میں ٹائیگر فورس میدان میں اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔
Read more »
پاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیںپاکستان کی خواتین میں مردوں کی نسبت کورونا کی علامات زیادہ ظاہر ہوئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-لاہور میں لاک ڈاؤن کی افواہوں کی وضاحت
Read more »