پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحق

United States News News

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحق
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز تیز رفتاری کے ساتھ بڑھ رہے ہیں، ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 12 ہزار 982 ہے، پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 1,297 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جب کہ اب تک 4715 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔کمانڈ سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 32 اموات رپورٹ ہوئیں، سب زیادہ اموات اب تک خیبر پختون خوا میں ہوئی ہیں جن کی تعداد...

پنجاب میں کرونا کیسز کی تعداد سب سے زیادہ 6,733 ہو گئی، سندھ میں 6,675 کرونا کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، خیبر پختون خوا میں کیسز کی تعداد 2,799، اسلام آباد میں 365 ہو گئی، بلوچستان میں 1,136، گلگت بلتستان میں 340 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے ، آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 66 ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 9 ہزار 164 کرونا ٹیسٹ کیے گئے، این سی او سی کے مطابق ملک میں اب تک کرونا کے 1 لاکھ 93 ہزار 859 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16ہزار 817 ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 16ہزار 817 ہوگئیملک کے کس شہر میں کتنے نئے کیس رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہزار 439 ہوگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہزار 439 ہوگئیملک میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، کس صوبے کی کیا صورتحال ہے؟ تفصیلات یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan Covid_19
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں 406 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 17611 ہو گئیکورونا وائرس: پاکستان میں 406 افراد جاں بحق، مریضوں کی تعداد 17611 ہو گئیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 45 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں ، ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 17611 تک پہنچ چکی ہے اور اب تک 406 افراد چل بسے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 960 متاثرین، کل 385 اموات - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 960 متاثرین، کل 385 اموات - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات 385 ہو گئی ہیں۔ حالیہ اضافہ دارالحکومت اسلام آباد میں ہوا جس کے سیکٹر آئی 10 کے کچھ علاقوں کو گذشتہ روز سیل کر دیا گیا تھا۔ ادھر پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔
Read more »

پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقپاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحقپاکستان میں کرونا وائرس سے اموات بڑھنے لگیں، ایک دن میں 32 جاں بحق Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »

پنجاب میں کسی وضاحت کے بغیر کورونا وائرس ٹیسٹنگ کی تعداد میں کمی - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 06:54:09