وفاقی کابینہ کا اجلاس آج: ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں ملکی سلامتی، سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
وفاقی کابینہ اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، متعدد وزرا ویڈیو لنک کے ذریعے کابینہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ عید الاضحیٰ پر کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ کابینہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرک اسلام آباد کے ڈی جی اور پاکستان نیشنل ایکریڈیشن کونسل کے ڈی جی کی تقرری کی منظوری دے گی۔ تمام وزارتوں اور ڈویژنز میں سی ای اوز اور ایم ڈیز کی خالی پوسٹس کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
Read more »
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گااسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے ہو گا جس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری
Read more »
وفاقی کابینہ کا 5 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس 14 جولائی کو ہوگاوفاقی کابینہ کا 5 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس 14 جولائی کو ہوگا SamaaTV
Read more »
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News
Read more »
وفاقی کابینہ:5نکاتی ایجنڈےپرمشتمل اجلاس آج ہوگاوفاقی کابینہ:5نکاتی ایجنڈےپرمشتمل اجلاس آج ہوگا پڑھیےAbbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »
وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن کورونا وائرس کا شکار -اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر زیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے اسپتال میں داخل کروایا …
Read more »