وفاقی کابینہ کا 5 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس 14 جولائی کو ہوگا

United States News News

وفاقی کابینہ کا 5 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس 14 جولائی کو ہوگا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

وفاقی کابینہ کا 5 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس 14 جولائی کو ہوگا SamaaTV

Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 8 mins agoترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سلامتی، سیاسی و معاشی صورت حال سمیت 5 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں عید الاضحٰی سے متعلق خصوصی ایس او پیز پر بھی غور کیا جائے گا، تاکہ عید کے موقع پر کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد مل سکے۔ کابینہ اجلاس میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرک اسلام آباد کے ڈی جی کی تقری کی منظوری دی جائے گی، جب کہ پاکستان نیشنل ایکریڈیشن کونسل کے ڈی جی کے تقرر کی منظوری بھی 14 جولائی کو ہونے والے اجلاس میں دی جائے گی۔

اجلاس میں وزارتوں، ڈویژنوں میں سی ای اوز اور ایم ڈیز کی خالی آسامیوں کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، جب کہ کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب حکومت کا عید پر پارک،تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلانپنجاب حکومت کا عید پر پارک،تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلانحکومت پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پارکوں اور دیگر تفریحی مقامات کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ SamaaTV
Read more »

وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن کورونا وائرس کا شکار -وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن کورونا وائرس کا شکار -اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر زیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے اسپتال میں داخل کروایا …
Read more »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاریوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
Read more »

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گاوزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گااسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے ہو گا جس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری
Read more »

زمینوں‌ پر قبضے کا الزام، حلیم عادل شیخ ‌کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہزمینوں‌ پر قبضے کا الزام، حلیم عادل شیخ ‌کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہزمینوں‌ پر قبضے کا الزام، حلیم عادل شیخ‌کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
Read more »

ماسک پہننے کی تاکید پر مسافروں کا بس ڈرائیور پر بہیمانہ تشدد، ڈرائیور ہلاکماسک پہننے کی تاکید پر مسافروں کا بس ڈرائیور پر بہیمانہ تشدد، ڈرائیور ہلاکفرانس میں ایک بس ڈرائیور مسافروں کے حملے سے زخمی ہو کر ہلاک ہوگیا، ڈرائیور اور مسافروں کے درمیان فیس ماسک پہننے کے معاملے پر جھگڑا ہوا۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 19:45:15