وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاری

United States News News

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا جس میں ملکی سلامتی، سیاسی و معاشی صورتحال سمیت 5 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عیدالاضحی پر

کورونا پھیلاو روکنے کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، اجلاس میں وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔

کابینہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرک اسلام آباد کے ڈی جی کی تقری کی منظوری دے گی، وفاقی کابینہ پاکستان نیشنل ایکریڈیشن کونسل کے ڈی جی کے تقرر کی منظوری دے گی، وزارتوں، ڈویژنوں میں سی ای اوز اور ایم ڈیز کی خالی آسامیوں کی رپورٹ پیش کی جائے گی، وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سربرینکا کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی نسل کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خانسربرینکا کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی نسل کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی اسی طرح نسل کی جا سکتی ہے جس طرح 1995ء میں سربرینکا میں کی گئی تھی، عالمی برادری نوٹس لے اور اس عمل کو روکے۔
Read more »

معاشی نمو کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل کی ضرورت ہے: وزیراعظم عمران خانمعاشی نمو کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل کی ضرورت ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کووڈ ۔19 نے عالمی معیشت اور پاکستان پر بھی منفی اثر ڈالا ہے، معاشی نمو کے لئے آؤٹ آف دی باکس حل کی ضرورت ہے۔
Read more »

سفارتی محاذ پر وزیراعظم عمران خان کی کامیابیوں پر مبنی ویڈیو جاریسفارتی محاذ پر وزیراعظم عمران خان کی کامیابیوں پر مبنی ویڈیو جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کو تنہا کرنے کی ناکام کوششیں اور عالمی منظر نامے پر پاکستان کا کردار کیسے اہم ہوا؟ وزیراعظم آفس نے سفارتی محاذ پر عمران خان کی کامیابیوں پر مبنی ویڈیو جاری کر دی۔
Read more »

آٹا بحران نوٹس کام نہ آنے پر وزیراعظم عمران خان پھر متحرک حکم دیدیاآٹا بحران نوٹس کام نہ آنے پر وزیراعظم عمران خان پھر متحرک حکم دیدیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق
Read more »



Render Time: 2025-02-27 23:04:15