وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن کورونا وائرس کا شکار -

United States News News

وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن کورونا وائرس کا شکار -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے ایک اور رکن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، وزیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق علامات ظاہر ہونے پر زیر ہاؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں اسلام آباد کے اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ طارق بشیرچیمہ گزشتہ رات سے پمز اسپتال آئسولیشن وارڈ میں زیرعلاج ہیں اور ڈاکٹرز نے انہیں چند روز آئسولیشن وارڈ میں رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ان سے قبل وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا، وفاقی وزیر شہریار آفریدی، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، گورنر سندھ عمران اسماعیل، تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عبدالسلام آفریدی کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔

وفاقی وزیر شہریار آفریدی، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور عبدالسلام آفریدی کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں جب کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا آئسولیشن میں ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردووفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردووفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار -
Read more »

کورونا وائرس: ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا میں بھی وائرس کی تشخیص - BBC Urduکورونا وائرس: ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا میں بھی وائرس کی تشخیص - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 74 مریض ہلاک ہو گئے ہیں اور 2521 متاثرین کا اضافہ ہوا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس ہسپتال مریضوں سے بھرنے کے بعد پاکستان میں نئی پریشانی کھڑی ہوگئیکورونا وائرس ہسپتال مریضوں سے بھرنے کے بعد پاکستان میں نئی پریشانی کھڑی ہوگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے حوالے سے ایشیاءمیں دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے اور ہسپتالوں مریضوں سے بھرے پڑے ہیں۔ اس پر اب یہ افتاد
Read more »

کورونا وائرس گاﺅں کے گرد خندق کھود کر پورا گاﺅں ہی قرنطینہ کردیا گیاکورونا وائرس گاﺅں کے گرد خندق کھود کر پورا گاﺅں ہی قرنطینہ کردیا گیاماسکو(ویب ڈیسک) روس میں کورونا وائرس کے ڈر سے ایک پورے گاؤں کے چاروں اطراف گہری خندق کھود کر وہاں موجود آبادی کو جبری طور پر ایک قرنطینہ تک محدود کردیا گیا
Read more »

کورونا وائرس کے ایک اور خطرناک اثر کا انکشاف - Health - Dawn Newsکورونا وائرس کے ایک اور خطرناک اثر کا انکشاف - Health - Dawn News
Read more »

کیا پاکستان میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار قابل بھروسہ ہیں؟کیا پاکستان میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار قابل بھروسہ ہیں؟پاکستان میں گذشتہ چار ماہ سے جاری کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے حکومت کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں انھوں نے درست اعداد و شمار جمع کرنے پر بہت توجہ دی ہے لیکن اس کے باوجود یہ سوالات بار بار لوگوں کے ذہنوں میں اٹھ رہے ہیں کہ کیا وبا کے پھیلاؤ کے بارے میں دیے گئے اعداد و شمار قابل بھروسہ ہیں یا نہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 22:48:55