ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہےگا: محکمہ موسمیات

United States News News

ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہےگا: محکمہ موسمیات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہےگا: محکمہ موسمیات WeatherUpadtes HotWeather SummerSeason WeatherForecast WeatherPK metoffice

گھنٹے کے دورا ن ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیرمیں کہیں کہیں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔لاہور میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ کراچی اور اسلام آباد میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ جائے گا۔ محکمہ

موسمیات نے عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اتوار کی صبح ریکارڈ کیے گئے کچھ بڑے شہروں کا درجہ حرارت یوں ہے : اسلام آباد اور گلگت 19 ڈگری سینٹی گریڈ ، لاہور 26 ، کراچی29 ، پشاور 24، کوئٹہ اور مظفرآباد 15اور مری 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملکطیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
Read more »

ملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعاتملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعاتملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعات Pakistan FridayPrayer JummatulWida Ramadan SOPs PrecautionaryMeasures CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، دادو میں پارہ 48 تک جانے کا امکانملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، دادو میں پارہ 48 تک جانے کا امکان
Read more »

خلیجی ملک میں ڈرائیورز کے لیے خصوصی اقدامخلیجی ملک میں ڈرائیورز کے لیے خصوصی اقدامخلیجی ملک میں ڈرائیورز کے لیے خصوصی اقدام ARYNewsUrdu
Read more »

کورونا کے باعث ملک بھر میں سادگی سے عیدالفطر منائی جا رہی ہے - Pakistan - Dawn News
Read more »

ملک بھر میں نماز عید کے اجتماعاتملک بھر میں نماز عید کے اجتماعات
Read more »



Render Time: 2025-03-09 20:43:48