خلیجی ملک میں ڈرائیورز کے لیے خصوصی اقدام

United States News News

خلیجی ملک میں ڈرائیورز کے لیے خصوصی اقدام
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

خلیجی ملک میں ڈرائیورز کے لیے خصوصی اقدام ARYNewsUrdu

منامہ: خلیجی ملک بحرین میں ڈرائیورز کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدام اٹھایا گیا ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں ڈرائیور حضرات کو خصوصی ڈرون کی مدد سے ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی فراہم کی جائے گی تاکہ سڑکوں پر گاڑیوں کے سفر کو حادثات سے محفوظ رکھا جاسکے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ خصوصی مہم کے لیے ’ملٹی لنگوئل ڈرون‘ کا استعمال کیا جائے گا۔ اس اقدام کے تحت ناصرف ڈرائیورز کو خصوصی ہدایات دی جائیں گی بلکہ سڑکوں پر چلنے والے شہری بھی آگاہی سے مستفید ہوں گے۔

مہم کی مدد سے سڑکوں پر غلط پارکنگ سے متعلق ڈرائیورز کو آگاہ کیا جائے گا جبکہ سائیکل چلانے والوں کو بھی سڑکوں پر ان کی حدود بتائی جائے گی۔ بحرین کے شعبہ ٹریفک نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کروناوائرس کے خلاف اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کی بھی پیروی کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک میں 47 ہزار 394 کورونا متاثرین، 14ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
Read more »

27 ویں شب کو ملک بھر میں خصوصی عبادات کا اہتمام27 ویں شب کو ملک بھر میں خصوصی عبادات کا اہتمامہزار مہینوں سے بہتر رات ’شبِ قدر‘ کی تلاش میں ستائیسویں شب کو ملک بھر میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا
Read more »

ملک میں عید الفطر 24 مئی کو ہوگی، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوملک میں عید الفطر 24 مئی کو ہوگی، فواد چوہدری - ایکسپریس اردورویت ہلال کمیٹی پیر کو عید کرنا چاہتی ہے، فواد چوہدری
Read more »

چینی مہنگی، ایکسپورٹ کرنے والوں کا ذکر رپورٹ میں نہیں، ملک احمد خانچینی مہنگی، ایکسپورٹ کرنے والوں کا ذکر رپورٹ میں نہیں، ملک احمد خانچینی مہنگی، ایکسپورٹ کرنے والوں کا ذکر رپورٹ میں نہیں، ملک احمد خان تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-10 03:54:06