رویت ہلال کمیٹی پیر کو عید کرنا چاہتی ہے، فواد چوہدری
وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں عید الفطر 24 مئی کو ہوگی تاہم رویت ہلال کمیٹی پیر کو عید کرنا چاہتی ہے۔
وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سائنس کے جدید دور میں رویت ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت نہیں جب کہ ملک بھر میں عید الفطر 24 مئی کو ہوگی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ رویت ہلال کمیٹی پیر کو عید کرنا چاہتی ہے، کل پریس کانفرنس میں تمام ضروری امور سامنے لاؤں گا اور بتاؤں گا کہ عید 24 مئی کو کیونکر بنتی ہے جب کہ یہ بھی بتاؤں گا کہ رویت ہلال کمیٹی کیوں پیر کی عید کرناچاہتے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں عید کس تاریخ کو ہوگی؟ فواد چوہدری نے بتادیاپاکستان میں عید کس تاریخ کو ہوگی؟ فواد چوہدری نے بتادیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Eid
Read more »
ہمارا کیلنڈر بتارہا ہے کہ 24 تاریخ کو عیدالفطر ہوگی، فواد چوہدری | Abb Takk News
Read more »
ہمارا کیلنڈر بتا رہا ہے کہ چوبیس تاریخ کو عیدالفطر ہوگی، فواد چودھریلندن: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارا کیلنڈر بتا رہا ہے کہ چوبیس تاریخ کو عید ہے۔
Read more »
نیب نے تمام زیر حراست ملزمان کو عید الفطر پر ’ پارٹی‘ دینے کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رمضان المبارک کے اب چند روز ہی باقی رہے گئے ہیں اور عید کی تیاری لوگوں نے لاک ڈاﺅن کے کھلنے کے بعد بازاروں میں نکل کر شروع کر دی
Read more »
نیب کا عید پر زیرِحراست ملزمان کو ہائی ٹی دینے کا فیصلہقومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے عید الفطر کے موقع پر تمام زیرِ حراست ملزمان کے لیے ہائی ٹی کے انتظام کا فیصلہ کیا ہے۔
Read more »
کرونا کو بھلاتے ہوئے ہماری عید کی تیاریاںکرونا کو بھلاتے ہوئے ہماری عید کی تیاریاں اس ملک کے شریفوں اور زرداریوں کی جانب سے مبینہ طورپرفراہم کردہ ’’لفافوں‘‘ کی بنیاد پرچلائی’’بکائوصحافت‘‘کوتحریک انصاف کے حق گو نوجوانوں نے برسوں کی لگن javeednusrat pmln_org MediaCellPPP PMImranKhan pid_gov
Read more »