27 ویں شب کو ملک بھر میں خصوصی عبادات کا اہتمام

United States News News

27 ویں شب کو ملک بھر میں خصوصی عبادات کا اہتمام
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

گھروں اور مساجد میں ذکر و اذکار، تلاوت قرآن پاک اور نوافل پڑھے گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

ملک بھر میں شہریوں نے خشوع و خضوع کے ساتھ عبادات اور دعائیں کیں جبکہ مختلف مساجد میں ختم القرآن اور شبینہ کی محافل کا بھی اہتمام کیا گیا۔

لاہور کی مساجد میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب میں ختم قرآن کی محافل کا انعقاد کیا گیا، مساجد میں خصوصی عبادات کے ساتھ ملک کی سلامتی اور کورونا وائرس سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ماہ صیام کے آخری عشرے میں شب قدر کے موقع پر ملک بھر کی طرح کراچی بھر کی مساجد میں بھی عبادات کا اہتمام کیا گیا ہے۔

پشاور کی مساجد میں کورونا وائرس کے باعث ماہ رمضان کی 27 ویں شب کو وہ رونقیں نہیں جو ہر سال ہوتی تھیں تاہم اس کے باوجود نمازیوں نے مساجد میں نمازیں اور تراویح ادا کی۔لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں ختم قرآن کی تقریب میں صوبائی وزیر اوقاف سعید الحسن شاہ نے شرکت کی، انہوں نے علماء کرام میں تحائف تقسیم کیے اور ملکی سلامتی اور ترقی کے لیے دعا بھی کرائی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

قرآن شب قدر کو ہزار راتوں سے افضل قرار دیتا ہے، کوکب نورانیقرآن شب قدر کو ہزار راتوں سے افضل قرار دیتا ہے، کوکب نورانیجیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علامہ کوکب نورانی نے کہا کہ کوشش ہونی چاہیے کہ انسان خود میں مستقل تبدیلی لائے۔
Read more »

سندھ میں عید، شب قدر اجتماعات کی اجازتسندھ میں عید، شب قدر اجتماعات کی اجازت
Read more »

عید کے اجتماعات، ختم القرآن سمیت شب قدر میں عبادات ہوں گی، ناصر شاہعید کے اجتماعات، ختم القرآن سمیت شب قدر میں عبادات ہوں گی، ناصر شاہکراچی : صوبائی وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر حسین نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے اقدامات مخالفین کو ہضم نہیں ہورہے، پہلے خود لاک ڈاؤن کی تعریف کرتے رہے اور اب مخالفت کررہے ہیں۔
Read more »

غرقابی کے شکار جزیروں کو بحال رکھنے والی ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی - ایکسپریس اردوغرقابی کے شکار جزیروں کو بحال رکھنے والی ٹیکنالوجی میں اہم کامیابی - ایکسپریس اردوتجرباتی طور پر صرف چار ماہ میں ایک جزیرے پر 10 ہزارمکعب فٹ مٹی جمع کرکے اس کا رقبہ بڑھایا گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 09:49:24