ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، دادو میں پارہ 48 تک جانے کا امکان

United States News News

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، دادو میں پارہ 48 تک جانے کا امکان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی، دادو میں پارہ 48 تک جانے کا امکان مکمل تفصیل جانیے:

کراچی: ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، سندھ میں سورج آگ برسا رہا ہے، دادو میں آج پارہ 48 تک جانے کا امکان ہے، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی گرمی عروج پر رہے گی، جنت نظیر وادی کشمیر میں آج جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔

سندھ میں سورج کی تپش نے شہریوں کو جھلسا دیا۔ حیدرآباد، نوابشاہ، لاڑکانہ، موہنجوداڑو، مٹھی، جیکب آباد میں بھی شدید گرمی ہے، پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بھی موسم انتہائی گرم رہے گا۔ لاہور، فیصل آباد میں پارہ 42، ملتان 43 اور ڈی جی خان میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کی توقع ہے۔ جنت نظیر وادی کشمیر میں موسم آج جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ جموں میں درجہ حرارت 41، سری نگر میں 28، لیہہ میں 15، بارہ مولا میں 27 اننت ناگ میں 20 سینٹی گریڈ رہے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعاتملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعاتملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعات Pakistan FridayPrayer JummatulWida Ramadan SOPs PrecautionaryMeasures CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر
Read more »

ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت جمعتہ الوداع کی تیاریاں - ایکسپریس اردوملک بھر میں ایس او پیز کے تحت جمعتہ الوداع کی تیاریاں - ایکسپریس اردونماز جمعہ کے اجتماعات میں شرکت کے دوران حکومتی ایس او پیز پر عمل یقینی بنایا جائے، علمائے کرام کی اپیل
Read more »

خلیجی ملک میں ڈرائیورز کے لیے خصوصی اقدامخلیجی ملک میں ڈرائیورز کے لیے خصوصی اقدامخلیجی ملک میں ڈرائیورز کے لیے خصوصی اقدام ARYNewsUrdu
Read more »

حکومتی رپورٹ نظر کے دھوکے کے سوا کچھ نہیں: ملک احمد خانحکومتی رپورٹ نظر کے دھوکے کے سوا کچھ نہیں: ملک احمد خانحکومتی رپورٹ نظر کے دھوکے کے سوا کچھ نہیں: ملک احمد خان MalikMAhmadKhan Sugar Inquiry Commission Report Eyewash pmln_org president_pmln PTIofficial GOPunjabPK
Read more »



Render Time: 2025-03-10 03:49:05