پہلی بار ملک میں کسی بیماری کی وجہ سے سخت احتیاطی تدابیر کے تحت عید کے موقع پر سیاحتی مقامات کو بھی بند رکھا گیا ہے۔ مزید پڑھیں EidUlFitr Pakistan DawnNews CoronaVirusPakistan
کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے ساتھ اور دو دن قبل کراچی میں ہونے والے طیارے حادثے کی وجہ سے ملک بھر میں سادگی کے ساتھ عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔
پاکستان کے بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں مساجد سمیت عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں بھی نماز عید کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔وزیر اطلاعات شببلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں کہا کہ کورونا وائرس کے باعث گھروں میں نماز عید کی ادائیگی میں آسانی کے لیے پاکستان ٹیلی ویژن صبح ساڑھے 7 بجے فیصل مسجد سے نماز عید نشر کرے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
طیارہ حادثے کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ارشد ملککراچی : سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے جہاز حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات میں کہا کہ ہم تمام خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ہم سب کیلئے ایک مشکل مرحلہ ہے۔
Read more »
حکومتی رپورٹ نظر کے دھوکے کے سوا کچھ نہیں: ملک احمد خانحکومتی رپورٹ نظر کے دھوکے کے سوا کچھ نہیں: ملک احمد خان MalikMAhmadKhan Sugar Inquiry Commission Report Eyewash pmln_org president_pmln PTIofficial GOPunjabPK
Read more »
ملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعاتملک بھر میں حفاظتی انتظامات کے ساتھ جمعتہ الوداع کے اجتماعات Pakistan FridayPrayer JummatulWida Ramadan SOPs PrecautionaryMeasures CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »
جمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ سماجی رابطے
Read more »
پاکستان انیسواں ملک ہے جو کورونا سے زیادہ متاثر ہے، گورنر پنجابگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کا انیسواں ملک ہے جو کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہے۔
Read more »