معروف اداکار سہیل اصغر معدے کی سرجری کے لیے ہسپتال داخل - Pakistan - Dawn News

United States News News

معروف اداکار سہیل اصغر معدے کی سرجری کے لیے ہسپتال داخل - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

معروف اداکار سہیل اصغر معدے کی سرجری کے لیے ہسپتال داخل SohailAsghar Actor Pakistan Dawnnews

پاکستان کے نامور اداکار سہیل اصغر کو معدے کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرادیا گیا جہاں آج ان کی سرجری ہوگی۔

اداکار نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اس پوسٹ کے ذریعے اس سرجری سے آگاہ کیا جبکہ ہسپتال میں لی گئی اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی۔ فیس بک پر شیئر کردہ اس پوسٹ میں سہیل اصغر نے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ ان کی بہتر صحت کے لیے دعا کریں۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ ’مداحوں، دوستوں اور فیملی کے افراد میں یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اللہ نے ہمیشہ میرا ساتھ دیا ہے اور مجھے معجزوں پر پورا یقین ہے، مجھے پیار اور دعاؤں کی طاقت پر پورا یقین ہے‘۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ ’مجھے آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے کیوں کہ جلد میرے معدے کی سرجری ہونے جارہی ہے، دعا کرے گا یہ سرجری کامیاب ہو اور میں جلد صحتیاب ہوجاؤں‘۔64 سالہ اداکار کی اس پوسٹ پر مداحوں نے کمنٹس میں ان کے لیے دعائیں بھی کی جبکہ کئی نے ان کی خیریت دریافت کی۔ان کی پیدائش لاہور میں ہوئی اور وہیں انہوں نے تعلیم مکمل کی۔1978 سے 1988 تک 10 سالوں کے لیے سہیل اصغر ریڈیو جوکی کے طور پر کام کرتے رہے جس کے بعد انہوں نے تھیٹر ڈراموں میں اداکاروں شروع کردی۔وہ اپنے کیریئر میں ’لاگ‘،...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اداکار شان کو کراچی کے سمندر کی یاد ستانے لگیاداکار شان کو کراچی کے سمندر کی یاد ستانے لگیاداکار شان کو کراچی کے سمندر اور کھانوں کی یاد ستانے لگی ARYNewsUrdu shaanShahid
Read more »

بھارتی اداکار عرفان خان، ظہیر عباس اور عمران خان کے پرستار رہے - ایکسپریس اردوبھارتی اداکار عرفان خان، ظہیر عباس اور عمران خان کے پرستار رہے - ایکسپریس اردوعمران خان بہت خوبصورت تھے،ان کی بولنگ میں بہت اچھال تھی،اب بھی وہ بہت شاندار دکھائی دیتے ہیں،بھارتی اداکار
Read more »

سعودی عرب: معروف سموسہ مارکیٹ سبزی منڈی میں تبدیلسعودی عرب: معروف سموسہ مارکیٹ سبزی منڈی میں تبدیلسعودی عرب کے عسیر ریجن میں واقع معروف سموسہ مارکیٹ رواں برس بند ہے، مارکیٹ کو پھلوں اور سبزیوں کی منڈی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔
Read more »

عامر لیاقت نے اداکار عدنا ن صدیقی سے دوران لائیو شو قابل اعتراض مذاق پر معافی مانگ لیعامر لیاقت نے اداکار عدنا ن صدیقی سے دوران لائیو شو قابل اعتراض مذاق پر معافی مانگ لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی آئی کے رہنما اور ٹی وی شو میزبان عامر لیاقت حسین نے لائیو شو کے دوران اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ کیے گئے نامناسب مذاق پر
Read more »

عرفان خان کتنی مالیت کے اثاثے چھوڑ گئے؟عرفان خان کتنی مالیت کے اثاثے چھوڑ گئے؟گزشتہ ہفتے دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان نے اپنی فیملی کے لیے اثاثوں کی بڑی تعداد چھوڑی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 09:52:41