عرفان خان کتنی مالیت کے اثاثے چھوڑ گئے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
گزشتہ روز انتقال کرنے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان نے موت سے چند منٹ قبل اہلیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’اماں مجھے لینے آئی ہیں۔‘اداکار عرفان خان نے اپنی زندگی میں بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ کی کئی معروف فلموں میں اداکاری کی اور اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔2017 میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں انہوں نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے۔
عرفان خان نے اپنے فلمی کیریئر میں بالی ووڈ کی 100 سے زائد فلموں میں کام کیا جن میں پیکو، مقبول، حاصل اور پن سنگ تومر جیسی کامیاب فلمیں بھی شامل ہیں۔ ان کی ہالی ووڈ فلموں میں لائف آف پائی، جراسک ورلڈ، سلم ڈاگ ملینیئر اور دی ایمزنگ اسپائیڈرمین شامل ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارتی اداکار عرفان خان، ظہیر عباس اور عمران خان کے پرستار رہے - ایکسپریس اردوعمران خان بہت خوبصورت تھے،ان کی بولنگ میں بہت اچھال تھی،اب بھی وہ بہت شاندار دکھائی دیتے ہیں،بھارتی اداکار
Read more »
وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرزفورس کے رجسٹرڈ نوجوانوں سے خطاب کریں گے، جس میں عمران خان نوجوانوں کو گائیڈ لائنز فراہم کریں گے۔
Read more »
گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے موٹر وے پولیس کا تعاون درکار ہے،علیم خان -لاہور: وزیر خوراک پنجاب عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے موٹر وے پولیس کا تعاون درکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ پنجاب میں گندم کی خرید کا 45 فیصد ہدف حاصل ہوگیا، قلت کا خطرہ نہیں ہے،جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل کی …
Read more »
ٹڈی دل کے حملے کے وقت وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ ایک بار پھرلاپتہ ہیں: بلاول
Read more »
بیلجیئم کے وزیر انصاف ماسک کے پھندے میں پھنس گئےبیلجیئم کے وزیر انصاف کوئن گنیز کورونا سے بچنے کے لیے ماسک پہنتے ہوئے خود ہی ماسک کے پھندے میں پھنس گئے۔
Read more »