گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے موٹر وے پولیس کا تعاون درکار ہے،علیم خان -

United States News News

گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے موٹر وے پولیس کا تعاون درکار ہے،علیم خان -
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے موٹر وے پولیس کا تعاون درکار ہے،علیم خان ARYNewsUrdu

لاہور: وزیر خوراک پنجاب عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے موٹر وے پولیس کا تعاون درکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے کہا کہ پنجاب میں گندم کی خرید کا 45 فیصد ہدف حاصل ہوگیا، قلت کا خطرہ نہیں ہے،جنوبی پنجاب میں گندم کی فصل کی خرید ٹارگٹ سے بھی زیادہ ہو گی۔ علیم خان کا کہنا ہے کہ وسطی اور سینٹر ل پنجاب میں بارشوں نے فصل متاثر کی ہے،پنجاب گندم کی نقل و حمل کے لیے مربوط پالیسی اپنا رہا ہے،دیگر صوبوں بالخصوص کے پی سے مفید بات چیت ہوئی ہے۔

وزیر خوراک پنجاب کا کہنا تھا کہ کوشش ہےگندم خریداری کے لیے مارکیٹ میں 2 خریدار نہ ہوں،پنجاب حکومت خود گندم خرید کر دیگر صوبوں کو دینا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں گندم اسمگلنگ کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں،زمینی،دریائی راستے سےگندم پنجاب سے لے جانے کی کوشش کی جا رہی ہے،گندم اسمگلنگ روکنے کے لیے موٹر وے پولیس کا تعاون درکار ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ بارڈرز سیل ہیں،اسمگلنگ پر آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

برطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاریبرطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاریبرطانیہ: کینسر کے لیے تیاردوا کا کورونا وائرس کے خلاف استعمال کا تجربہ جاری UK Cancer Drugs CoronaVirus Treatment Experiments Research Bemcentinib GOVUK
Read more »

لاہور کے تاجروں کا 10 مئی کو مارکیٹس کھولنے کا فیصلہلاہور کے تاجروں کا 10 مئی کو مارکیٹس کھولنے کا فیصلہعرفان اقبال شیخ نے کہا کہ حکومت کی طرف سے تاجروں کو فوری طور پر مارکیٹ کھولنے کی اجازت دی جائے۔
Read more »

شہباز گل کا سندھ کے وزراء پر غلط بیانی کا الزامشہباز گل کا سندھ کے وزراء پر غلط بیانی کا الزامناصر حسین شاہ اور سعید غنی کی پریس بریفنگ پر تنقید کرتے ہوئے شہباز گل کہا کہ سندھ کی وزراء کی پریس کانفرنس کا مقصد ہے کہ کیش دیا جائے تاکہ یہ کھاجائیں۔
Read more »

ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھےملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری، گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھےاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں بادلوں نےڈیرے ڈال رکھے ہیں، کراچی میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، پنجاب اورخیبر پختونخوا میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی،،
Read more »



Render Time: 2025-03-12 22:40:56