شہباز گل کا سندھ کے وزراء پر غلط بیانی کا الزام تفصیلات جانئے: DailyJang
انہوں نے مزید کہا کہ ان کے ہاتھ میں ایک پیسہ نہیں دیں گے، 18 ویں ترمیم کے ساتھ فرائض بھی دیے گئے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بلاول بھٹو رزرداری کو ایک وصیت پر پارٹی کا چیئرمین بنادیا گیا۔انہوں نے کہا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے سندھ کو 5 لاکھ 4 ہزار 447 فیس ماسک، 2 لاکھ 90 ہزار447 سرجیکل ماسک دیے۔
سعید غنی نے کہا کہ اسلام آباد، پنجاب، کوئٹہ، پشاور ہر جگہ ڈاکٹرز کہہ رہے ہیں لاک ڈاؤن ضروری ہے، یہ الزام لگا رہے ہیں کہ پارٹی کی بنیاد پر ڈاکٹرز کہہ رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ وفاق نے سندھ کو حفاظتی سوٹس 1 لاکھ 48 ہزار 334، گاگلز 8 ہزار 773 اور اس کے ساتھ گلوز، سرجیکل گلوز، کیپس، گاونز، شو کورز اور فیس شیلڈ بھی دیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلاول کی پریس کانفرنس عوام کو گمراہ کرنے کی سازش ہے، شہباز گلشہباز گل نے کہا کہ وفاقی حکومت 1200 ارب سے پاکستان بھر میں ضرورت مندوں کو امداد فراہم کررہی ہے جبکہ پنجاب حکومت ہیلتھ کیئر پروفیشنلز سمیت فرنٹ لائن ورکرز کو ڈبل تنخواہ دے گی۔
Read more »
کرونا آزمائش میں کردار ادا کرنے کی بجائے بلاول سیاست کررہے ہیں، شہباز گلکرونا آزمائش میں کردار ادا کرنے کی بجائے بلاول سیاست کررہے ہیں، شہباز گل ARYNewsUrdu
Read more »
پیپلز پارٹی کوغریب عوام کے حصے کی گندم چوری کا جواب دینا پڑے گا :شہباز گلپیپلز پارٹی کوغریب عوام کے حصے کی گندم چوری کا جواب دینا پڑے گا :شہباز گل Read News SHABAZGIL MediaCellPPP PTIofficial
Read more »
کورونا پر پیپلز پارٹی کا سیاست کرنا افسوسناک ہے، شہباز گلحکومتی ترجمان شہباز گل کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس جیسے سنگین معاملے پر بھی پیپلز پارٹی نے صرف سیاست کی ہے جو افسوس ناک ہے۔
Read more »
ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، شہباز شریف کی مذمتصدر مسلم لیگ ن نے کہا کہ بھارتی انتہاء پسند حکمرانوں کے سر پر جنگ کا بھوت سوار ہے۔
Read more »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ دوسروں کو معاف کرنا سیکھیں۔ اللہ آپ پر بھی اپنا رحم فرمائے گا۔آپ کو اپنے اندر
Read more »