لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ لاہور کے 9 علاقوں کو سیل کرنے کا مشکل فیصلہ تھا۔ وزیراعظم نے ہدایات دیں کہ ہاٹ سپاٹ علاقوں کو بند کر دیں۔
دنیا نیوز کے پروگرام ‘’دنیا کامران خان کیساتھ’’ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ عیدالفطر پر لوگوں نے بالکل احتیاط نہیں کی۔ پورے لاہور میں کورونا وائرس کے کیسز تیزی کیساتھ بڑھ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ ہاٹ سپاٹ والے علاقوں کو بند کر دیا جائے گا۔ تاہم ان علاقوں میں دودھ اور ضروری اشیا کی دکانیں کھلی رہیں گی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی ٹیسٹنگ استعداد میں اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ آئندہ ماہ تک کورونا مریضوں کی 2 لاکھ تک جا سکتی ہے۔ لوگوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ویکسین آنے تک کورونا کہی نہیں جا رہا۔
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کورونا وبا لاہور میں سب سے زیادہ ہے۔ اگر کورونا کے متاثرہ شخص کو سانس کا مسئلہ ہے تو وہ گھر میں نہ رہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور کے مختلف علاقوں کو کل سے 2 ہفتوں کیلیے بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکل رات بارہ بجے کے بعد لاہور کے کئی علاقوں کو بند کردیا جائے گا، ڈاکٹر یاسمین راشد
Read more »
ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈیوں کے خلاف آپریشن جارینیشنل لوکسٹ کنٹرول سینٹر (این ایل سی سی) کے مطابق ٹیمیں 45 متاثرہ اضلاع میں سروے اور کنٹرول آپریشن کر رہی ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس:لاہور کے بعد پشاور کے بھی کچھ علاقوں میں لاک ڈاؤن، وبا کی نئی لہر کے بعد بیجنگ میں جنگی بنیادوں پر پابندیاں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 80 لاکھ کے قریب ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں گذشتہ کورونا وائرس کے 5248 نئے متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نے ملک کے 20 شہروں میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر وہاں سمارٹ لاک ڈاؤن لاگو کرنے کا کہا ہے۔
Read more »
لاہور کے کئی علاقوں کو کل رات بارہ بجے کے بعد بند کردیا جائے گا: یاسمین راشدلاہور کے کئی علاقوں کو کل رات بارہ بجے کے بعد بند کردیا جائے گا: یاسمین راشد تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
سندھ حکومت نے کرونا سے متاثرہ علاقوں کو بند کرنے کیلئے غور شروع کردیاسندھ حکومت نے کرونا سے متاثرہ علاقوں کو بند کرنے کیلئے غور شروع کردیا ARYNewsUrdu
Read more »
قبائلی علاقوں کو مالی مراعات دینے کی مخالفت کبھی نہیں کی، مرتضیٰ وہابسندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے خیبر پختون خوا کے مشیرِ اطلاعات اجمل وزیر کے این ایف سی سے متعلق بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی یا سندھ حکومت نے کبھی قبائلی علاقوں کو مالی مراعات دینے کی مخالفت نہیں کی ہے۔
Read more »