سندھ حکومت نے کرونا سے متاثرہ علاقوں کو بند کرنے کیلئے غور شروع کردیا ARYNewsUrdu
واضح رہے کہ کراچی میں تمام مارکیٹس دو روز کے سخت لاک ڈاؤن کے بعد آج سے دوبارہ کھول دی گئی ہیں، بیشتر مارکیٹس میں ایس او پیز کی پابندی کی جارہی ہے تاہم کئی مقامات پر خلاف ورزی بھی دیکھنے میں آئی ہے۔کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹوں میں مہلک وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد صوبے میں کرونا وبا سے مرنے والوں کی تعداد 853 ہوگئی۔
یاد رہے کہ پنجاب میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافے کے بعد حکومت نے شہر کے مختلف علاقوں کو آج رات بارہ بجےسے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،لاہور کے 9 ٹاؤنز میں 81 علاقوں کو سیل کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیاسندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ARYNewsUrdu
Read more »
کرونا سے اموات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھکراچی : وزیر اعلیٰ سندھ نے بدھ کو بجٹ پیش کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہیے کہ صحت کے محکمے کو نئے بجٹ میں ترجیح دی جائے گی۔
Read more »
سندھ میں 24گھنٹے کے دوران کرونا کے 2287 نئے کیسز سامنے آگئے: وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ24 گھنٹے کے دوران کروناوائرس کے 2287 نئے کیسز سامنے آگئے اور 11197ٹیسٹ کیے گئے۔
Read more »
سندھ میں کرونا کے مزید 2262 کیسز رپورٹ ہوگئے، مراد علی شاہسندھ میں کرونا کے مزید 2262 کیسز رپورٹ ہوگئے، مراد علی شاہ Sindh MediaCellPPP MuradAliShahPPP
Read more »
سندھ حکومت کی عوام کو غیرمعینہ مدت تک سخت ترین لاک ڈاؤن کی تنبیہ - ایکسپریس اردوعوام نے احتیاط نہیں کی تو لاک ڈاؤن کیلیے مجبور ہوں گے اور اس بار لاک ڈاؤن پہلے سے زیادہ سخت اور بھرپور ہوگا، ناصر شاہ
Read more »