سندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا

United States News News

سندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ARYNewsUrdu

کراچی: سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا۔

محکمہ بلدیات اور ٹاؤن پلاننگ کی جانب سے متعلقہ حکام کو جاری خط میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں مویشی منڈیوں کو حکومتی ایس او پیز کے تحت لگانے کی اجازت دینے کے لیے 2 اور 3 جون کو جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کو واپس لیا جاتا ہے۔ روشن علی شیخ نے کہا کہ صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مویشی منڈیوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی اسی لیے محکمہ داخلہ سے گزارش کی ہے کہ ایسے تمام اجازت نامے منسوخ کردیے جائیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ حکومت نے 21 ڈبل کیبن گاڑیاں کیوں خریدیں؟سندھ حکومت نے 21 ڈبل کیبن گاڑیاں کیوں خریدیں؟وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان میں اپنے حصے کی رقم سے پلان کے تحت 21 ڈبل کیبن گاڑیاں خرید لی ہیں۔
Read more »

سندھ میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت نہیں دے سکتے، محکمہ بلدیات - Pakistan - Dawn Newsسندھ میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت نہیں دے سکتے، محکمہ بلدیات - Pakistan - Dawn News
Read more »

سندھ حکومت کی عوام کو غیرمعینہ مدت تک سخت ترین لاک ڈاؤن کی تنبیہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کی عوام کو غیرمعینہ مدت تک سخت ترین لاک ڈاؤن کی تنبیہ - ایکسپریس اردوعوام نے احتیاط نہیں کی تو لاک ڈاؤن کیلیے مجبور ہوں گے اور اس بار لاک ڈاؤن پہلے سے زیادہ سخت اور بھرپور ہوگا، ناصر شاہ
Read more »

پی ٹی آئی حکومت نے ایک مایوس کن بجٹ پیش کیا، بلاول بھٹو زرداریپی ٹی آئی حکومت نے ایک مایوس کن بجٹ پیش کیا، بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اس کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے ایک مایوس کن بجٹ پیش کیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-04 17:35:03