کراچی: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اس کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے ایک مایوس کن بجٹ پیش کیا۔
بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ان دنوں تاریخی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے آج ہر پاکستانی کی جان خطرے میں ہے۔ اس کے علاوہ پچس برس بعد ملک میں ٹِڈی دَل کا سب سے بڑا حملہ ہماری زراعت، فوڈ سیکیورٹی اور معیشت کے لئے بڑا خطرہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ بجٹ میں عام آدمی کو کوئی ریلیف نہیں ملا، اگر ریلیف ملا ہے تو امیر طبقے کو ملا ہے۔ بجٹ میں عام آدمی کو صرف اور صرف تکلیف دی گئی۔ اس بجٹ میں تنخواہوں اور پنشنز میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا حکومت نے سب سے بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2020/21 کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نافذ نہیں کیا گیا۔ وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے
Read more »
وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز 21-2020 کی منظوری دے دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز 21-2020 کی منظوری دے دی،مالی سال 21۔2020 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیر صنعت و
Read more »
وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز 2020-21 کی منظوری دے دیآئندہ مالی سال 21-2020 کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے لیے بجٹ تجویز کرلیا گیا ہے۔
Read more »
وفاق نے 3500 ارب خسارے کا بجٹ پیش کردیاقومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے 21-2020ء کا بجٹ پیش کیا Budget2020 SamaaTV
Read more »
میاں شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیالاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے نتیجے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا۔
Read more »
شہباز شریف نے بجٹ عوام دشمن قرار دے کر مسترد کردیا | Abb Takk News
Read more »