وفاق نے 3500 ارب خسارے کا بجٹ پیش کردیا

United States News News

وفاق نے 3500 ارب خسارے کا بجٹ پیش کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا، جس میں وزیراعظم عمران خان نے بھی شرکت کی، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے 21-2020ء کا بجٹ پیش کیا Budget2020 SamaaTV

Posted: Jun 12, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

حماد اظہر نے کہا کہ دو برس کے دوران کرپشن کا خاتمہ ترجیح رہی، ہمارا بنیادی مقصد معیشت کی بحالی تھا۔ پچھلی حکومت میں برآمدات میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ معاشی بحران ورثے میں ملا۔ انہوں نے کہا کہ پبلک فنانس کے بہتر انتظام کیلئےاصلاحات کیں۔ این ایچ اے، پاکستان پوسٹ کی آمدن میں 50 اور 70فیصداضافہ ہوا۔ ایف بی آر محصولات میں کمی کااندازہ900ارب روپےہے۔ ایکسپورٹ متاثر ہوئی، بےروزگاری میں اضافہ ہوا۔ نان ٹیکس ریونیو 102 ارب روپے کم وصول ہوا۔

انہوں نے کہا کہ نجکاری سے 100 ارب روپے حاصل ہونے کا تخمینہ جبکہ جاری اخراجات کی مد میں 6345 ارب خرچ ہوں گے۔ دیگر ٹیکسوں کی مد میں 501 ارب وصول کئے جائیں گے۔ صوبوں کو محاصل سے 2874 ارب روپے فراہم کئے جائیں گے۔ اگلے سال سبسڈی کیلئے 209 ارب، سود کی ادائیگی کیلئے 2946 ارب روپے، دفاع کیلئے 1289 ارب روپے، پینشن کی ادائیگی کیلئے 470 ارب، گرانٹس کیلئے 905 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

صنعت پر کم از کم ٹیکس کی شرح 1.5 فیصد سے کم کرکے 0.

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ای سی سی نے وزارت صحت کیلئے 7 ارب سے زائد کی گرانٹ منظور کرلیای سی سی نے وزارت صحت کیلئے 7 ارب سے زائد کی گرانٹ منظور کرلیاسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں وزرات صحت کےلئے 7 ارب 24 کروڑ کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔
Read more »

ہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا حکومت نے سب سے بڑی خوشخبری سنادیہم نے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا حکومت نے سب سے بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن  لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے مالی سال 2020/21 کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نافذ نہیں کیا گیا۔ وفاقی وزیر صنعت حماد اظہر نے
Read more »

چینی کمیشن رپورٹ: وفاق، واجد ضیاء، شہزاد اکبر کو نوٹس جاریچینی کمیشن رپورٹ: وفاق، واجد ضیاء، شہزاد اکبر کو نوٹس جاریاسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی کی قیمتوں میں اضافے پر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے وفاق، کمیشن کے سربراہ واجد ضیاء اور وفاقی وزیر شہزاد اکبر سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے جبکہ عوام کو اگلے 10 روز تک چینی 70 روپے فی کلو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔
Read more »

وفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہوفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہوفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہ ARYNewsUrdu
Read more »

وفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہوفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہوفاق کراچی کی ترقی کے لیے تعاون جاری رکھے گا، حکومت کا فیصلہ Read News Karachi Fedral SindhGovt
Read more »

کورونا کے باعث پاکستانی معیشت کو3 ہزار ارب روپے کانقصان پہنچا، حفیظ شیخ نے قومی اقتصادی سروے پیش کردیاکورونا کے باعث پاکستانی معیشت کو3 ہزار ارب روپے کانقصان پہنچا، حفیظ شیخ نے قومی اقتصادی سروے پیش کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت پاکستان نے قومی اقتصادی سروے برائے مالی سال2019-20 پیش کردیا ہے جس میں بتایا گیا کہ حکومت نے 5 ہزارارب روپے کے قرضے
Read more »



Render Time: 2025-03-04 16:09:36